Damadam.pk
chashmatu_boy's posts | Damadam

chashmatu_boy's posts:

c  : My janu is blanket 😍😄😂😋 - 
c  : Morning all - 
c  : پاکستان اور چین کے سنگم پر واقعہ دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی K2 - 
c  : Hmmm Absolutely ..😇☺🙂 - 
chashmatu_boy
 

پوچھنا یہ تھا 😊
یہ جو غصہ آتا ھے🤔🤔
وہ پیدل آتا ھے یا رکشہ پر 😲😜🤔

chashmatu_boy
 

ذہنی آزمائش سوال :
ان میں سے دو صفر دو چار کونسے ہیں۔
A) 0024
B) 2024
C) 2044
D) 0044

chashmatu_boy
 

مہربانی کر کے کمبل میں لیٹتے وقت
میری پوسٹ پے نہ آیا کرو🙄🙄
کل بھی کسی نے اوپر کمبل ڈال دیا تھا 😛🤔😋😛😜😋

chashmatu_boy
 

بابا جی کہتے ہیں
لڑکیوں کا صبح اٹھتے ہی سب سے پہلا کام🌚 😝
اپنے گھونسلے جیسے بالوں کو کیچر لگانا😜😋😲😜

chashmatu_boy
 

جولائی میں جو دُعا مانگی تھی وہ اب جاکے قبول ہوئی
ٹینکی سے اب ٹھنڈا پانی آتا ہے😜😛😝🤔😜😜

chashmatu_boy
 

تحقق کےمطابق
دانتوں پہ انگلی رگڑنے سے
جو کیچو_کیچو کی آواز آتی ہے
وہ اصل میں جراثیموں کی چیخیں ہوتی ہیں 😲😜😛😝😜🤔

chashmatu_boy
 

لاؤ تیرے ہاتھ کی انگلیاں دباؤں
تھک گئی ہوں گی مجھے رپلائے کرتے کرتے 😜😝😛😜😜😝

chashmatu_boy
 

آج میں نے بہت بڑا ریسرچ کیا ہے--😊😊😒😉
ہم چپل کے بغیر تو چل سکتے ہیں پر چپل ہمارے بغیر نہیں چل سکتی 😝😝😒

chashmatu_boy
 

.ﻗﺒﻮﻝ ﮨﮯ ...ﻗﺒﻮﻝ ﮨﮯ .. ﻗﺒﻮﻝ ﮨﮯ😍😍😍
ﮐﭽﮫ نﮩﯿﮟ ﺍﯾﺱﮯ ﮨﯽ ﭘﺭﯾﮑﭩﺱ ﭼﻝ ﺭﮨﯽ🙄😜😝😲😜😜😜
ﮨﮯ

chashmatu_boy
 

چھوٹابچہ: دوکاندار سے انکل رنگ گورا کرنے والی کریم هے?
دوکاندار: هاں هے
بچہ : تو لگاتا کیوں نہیں سالے
روز تجهے دیکھ کر ڈر جاتا هوں😳🙈😉😲😜😝😜😜

chashmatu_boy
 

عید کے بعد میری شادی ہے 😊
کونسی عید؟ یہ ابھی نہیں پتا 🙄
کس کےساتھ؟ اسکاتودور دور تک نہیں پتا🙄
😜😜😜😜

chashmatu_boy
 

اگر آپ چاہتے ہیں کہ لوگ آپ کے لئے روئیں تو فوت ہو جائیں🤪

chashmatu_boy
 

لـــــوگ بـے جــان چیزوں کــے ٹوٹنے پہ برہم ہوتــے ہیں اداس ہو جاتــے ہیں لیکن انسان کا دل توڑ کر نا کــبھی کوئی برہم ہوا ہــے نا اداس کیونکہ ہم لــوگ چیزوں ســے مــحبت کرتــے ہــیں انســانیت ســے نــہیں 🙂