Tabdili achi chez h zamany ki tez rftar k sat chalna achi bat h😕 but 🤔etna bhi tez mt doro k zaman pechy hi reh jay 😀
Admin uncle bus bhi kr do😂roz roz tabdili had h 🙆
Miss you
Malika e moot
Udasia
😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😞😞😞😞
Dawat e ..............?
💔💔💔💔💔💙💙💙💚💚💔💔💔
نہ جانے ساتھ کیوں اپنا فقط اک موڑ تک کا تھا
ابھی جینا ہی سیکھا تھا حکم آیا کہ مر جاؤ
ویسے بھی لوگ تو تجھ کو مل ہی گئے
ویسے بھی تجھ کو میری اتنی ضرورت ہی کب تھی ؟؟
یہ اُداس اُداس سے بام و در، یہ اُجاڑ اُجاڑ سی رہگزر
چلو ہم نہیں نہ سہی، مگر سرِ کُوۓ یار کوئی تو ہو...!
احمد فرؔاز
ساری کہانی کا, بس یہ خلاصہ ہوا
ترے بعد میری چائے میں اضافہ ہوا
آنسؤں سے بھری آنکھیں لے کر مجھے گھورتا رہا
وہ آئینے میں شخص پریشان بہت تھا
کسی غریب قبیلے کی آبرو کی طرح....
ہمہارا درد بھی کسی درد میں شمار نہیں!!!😔
میرے لہجے میں جی حُضور نہیں ہوتا
اِس کے علاوہ میرا کوئی قُصور نہیں ہوتا
خود کو اچھا دکھانے کے ليے
وہ اکثرميری برائی کرتا ہے💔💔
ایک شخص پاس رہ کر بھی
سمجھا نہیں مجھے ؟
اس بات کا افسوس ہے
شکوہ نہیں مجھے....!!!
غلط فہمی کی دائروں پر
محبت اور دوستی کو ٹوٹتے دیکھا میں نے
وہ افسانہ جسے انجام تک لانا نا ہو ممکن۔۔۔
اُسے اک خوبصورت موڑ دے کر چھوڑنا اچھا۔۔۔!! 🍁
وہ افسانہ جسے انجام تک لانا نا ہو ممکن۔۔۔
اُسے اک خوبصورت موڑ دے کر چھوڑنا اچھا۔۔۔!! 🍁
تم عشق کرو اور درد نہ ہو
مطلب دسمبر ہو اور سرد نہ ہو
ہر تعلق احساس سے شروع ہوتا ہے اور خود غرضی کی فضا میں دم توڑ جاتا ہے .....!!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain