Damadam.pk
cher_cheri_churel's posts | Damadam

cher_cheri_churel's posts:

cher_cheri_churel
 

بے نور ہو چکی ہے بہت شہر کی فضا
تاریک راستوں میں کہیں کھو نہ جائیں ہم
اس کے بغیر آج بہت جی اداس ہے
جالب چلو کہیں سے اسے ڈھونڈھ لائیں ہم

cher_cheri_churel
 

تمہی کو خاص رکھا ہے، تمہی مخصوص ٹھہرے ہو
جگہ اب بھی وہی پہلی ، عنایت پہلے جیسی ہے
سنو! کیا خوف ہے تم کو اگرچہ لوٹنا چاہو
تمہارے واسطے اب بھی، رعایت پہلے جیسی ہے
ابھی بھی منتظر ہوں میں ، ابھی بھی تیری خواہش ہے
یہاں کچھ بھی نہیں بدلا، روایت پہلے جیسی ہے

cher_cheri_churel
 

چلو اچھا ہوا۔۔۔۔ کہ۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دھند پڑنے لگی
بہت دور تلک ۔۔۔ڈھونڈتی تھی نگاہیں اس کو

cher_cheri_churel
 

✍🏻جب کسی شخص کو بہت زیادہ تنگ کیا جائے تو وہ ایسے شخص کی تلاش میں ہوتا ہے. جس کو وہ اپنے اوپر ہونے والی ظلم و ستم کی کہانیاں سنا کے اپنا دکھ ہلکا کرسکے....!!!*💔
😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢
😢😢😢😢😢😢😢😢
💔💔💔💔💔💔

cher_cheri_churel
 

Good night

cher_cheri_churel
 

*✍🏻جب کسی شخص کو بہت زیادہ تنگ کیا جائے تو وہ ایسے شخص کی تلاش میں ہوتا ہے. جس کو وہ اپنے اوپر ہونے والی ظلم و ستم کی کہانیاں سنا کے اپنا دکھ ہلکا کرسکے....!!!*💔

cher_cheri_churel
 

وقت ھے جھونکا ھوا کا ھم فقط پیلے پتے
کون جانے اگلے دسبمر ,تم کہاں ھم کہاں

cher_cheri_churel
 

رات ساری گزرتی ہے بس ان حسابو ں میں...
اُ سے محبت تھی ؟نہیں تھی؟ہے؟نہیں ہے؟
👆jhot h 😂

cher_cheri_churel
 

سر راہ لاش کے دو ٹکڑے پڑے تھے
سر اُدھر پڑا تھا دھڑ اُدھر پڑا تھا!!
فرش اسکے خون سے تَر پڑا تھا
پوچھا کون ہے یہ کیا جرم کر پڑا تھا!!
قاتِل بھی پاس ہی کھڑا تھا,بولا
عشق ہوں میں یہ مجھ سے لڑ پڑا تھا

cher_cheri_churel
 

ﮨــــﺮ ﺷﺨــــﺺ" ﮐــﮯ
ﺑــــﺲ ﻣﯿــﮟ ﻧﮩﯿــﮟ
ﮐﮧ ﻭﮦ ﮐــــﺴﯽ ﮐﺎ ﻣــــــﺎﻥ" ﺍﻭﺭ
_"❤ﻏــــﺮﻭﺭ" ﺑﻦ ﺳﮑــﮯ

cher_cheri_churel
 

کبھی کبھی یوں بھی ہوتا ہے،
۔
کوئی آنکھوں کی دسترس میں نہیں ہوتا
پھر بھی ہم اُســے سانس سانس جی رہے ہوتے ہیں۔۔۔

cher_cheri_churel
 

تُجھ کو! پانےمیں مسّلہ یہ ھےکہ
تُجھ کو کھونے کے وسوسے رہیں گے

cher_cheri_churel
 

Good night🌛

cher_cheri_churel
 

Agr kisiko mujh sy koi shikayt h tw
۔
۔
Maino nhi prwa
۔
Apni shikayatyn apny pas hi rkhen
۔
😏

cher_cheri_churel
 

Gud mrng

cher_cheri_churel
 

Dil chah raha h churelo ki tarah kisik pechy pr jao or jena haram krdo ajjjjj😬
But kis k ? 🤔😭

cher_cheri_churel
 

Tabdili py tabdili ...tabdili py tabdili...tabdili py tabdili.
Bs kr do admin uncle 😒