میرے غمگیں ہونے پر احباب ہیں یوں حیران قتیلؔ
جیسے میں پتھر ہوں مرے سینے میں جذبات نہی
محلے کی مسجدیں ویران پڑی ہیں
کیونکہ لوگ مسجد نبوی میں نماز پڑھنے کے انتظار میں بیٹھے ہوئے ہیں ۔۔
namaz time
chupky sy like kisny kya
ہم روح سفر ہیں ہمیں ناموں سے نہ پہچان
کل اور کسی نام سے آجائیں گے ہم لوگ
.....
ایک ہی آگ کے شعلوں میں جلائے ہوئے لوگ
روز مل جاتے ہیں دو چار ستائے ہوئے لوگ
شاید وہ لکھ ہی دے مجھے تیرے حق میں...
تو کاتبِ تقدیر سے ذرا اصرار تو کر...!!
تم کواُ لجھا کر کچھ سوالوں میں
میں نے جی بھر کے تم کو دیکھ لیا۔
اب ملاقات میں وہ گرمئی جذبات کہاں
اب تو رکھنے وہ محبت کا بھرم آتے ہیں
تم نا حق ٹکڑے چن چن کر دامن میں چھپاےَ بیٹھے ھو
شیشوں کا مسیحا کوہی نہیں کیا آس لگاےَ بیٹھے ھو
جو مرا حوصلہ تو دیکھ، داد تو دے کہ اب مجھے
شوقِ کمال بھی نہیں، خوفِ زوال بھی نہیں
خیمہ گہ نگاہ کو لوٹ لیا گیا ہے کیا؟
آج افق کے دوش پر گرد کی شال بھی نہیں
پھر ایک روز مقدر سے ہار مانی گئی....!!
جبیں چوم کے بولا گیا خدا حافظ...!!
تمہیں یہ ضد تھی کہ ھم بلاتے
ھمیں یہ اُمید وہ پُکاریں
ھے نام ھونٹوں پہ اب بھی ، لیکن
آواز میں پڑ گئی دراڑیں
کہیں کسی روز یوں بھی ھوتا
ھماری حالت تمہاری ھوتی
جو رات ھم نے گزاری مَر کے
وہ رات تم نے گزاری ھوتی
ھزار راھیں مُڑ کے دیکھیں
کہیں سے کوئی صدا نہ آئی
بڑی وفا سے نبھائی تم نے
ھماری تھوڑی سی بے وفائی
مرا نام درشنؔ خستہ تن مرے دل میں کوئی ہے ضو فگن
میں ہوں گم کسی کی تلاش میں مجھے ڈھونڈھتا کوئی اور ہے ۔۔۔!!
میں چلا کہاں سے خبر نہیں کہ سفر میں ہے مری زندگی
مری ابتدا کہیں اور ہے مری انتہا کوئی اور ہے
وہ رحیم ہے وہ کریم ہے وہ نہیں کہ ظلم کرے سدا
ہے یقیں زمانے کو دیکھ کر کہ یہاں خدا کوئی اور ہے
مرا ذوق سجدہ ہے ظاہری کہ ہے کشمکش مری زندگی
یہ گمان دل میں رہا سدا مرا مدعا کوئی اور ہے
یہ ہوس کے بندے ہیں ناصحا نہ سمجھ سکے مرا مدعا
مجھے پیار ہے کسی اور سے مرا دل ربا کوئی اور ہے
میری چاہتوں کو نہ پوچھیئے جو ملا طلب سے سوا ملا
مری داستاں ہی عجیب ہے مرا مسئلہ کوئی اور ہے
تجھے کیا خبر مرے ہم سفر مرا مرحلہ کوئی اور ہے
مجھے منزلوں سے گریز ہے میرا راستہ کوئی اور ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain