کورونا وائرس پہلی بار 1965 میں سامنے آیا۔سائنسدانوں کو اس کے ماخذ کا معلوم نہیں ہو سکا ۔ اسے اسکی مخصوص تاج (کراون) نما شباہت کی وجہ سے اسے کورونا وائرس کا نام دیا گیا۔ اس کی بہت سی اقسام ہیں مگر جنوری 2020 میں جو قسم سامنے آئی وہ مہلک ترین تھی۔ اس خوفناک وائرس کا شکار پہلا کیس دسمبر 2019 میں چین کے صوبے وہان میں سامنے آیا۔ کچھ لوگ عام نزلے،بخار اور سر درد کی دوا کے کیے ڈاکٹرز کے پاس آئے۔ ان کو روائتی دوا دے دی گئی مگر اس سے افاقہ نہیں ہوا بلکہ مرض بڑھتا گیا۔ رفتہ رفتہ ان کی صحت بگڑتی چلی گئی اور کچھ ہی دنوں میں ان کی موت ہو گئی۔ ایسا بہت سے دوسرے لوگوں کے ساتھ ہوا۔
سائنسدانوں نے اس بے وجہ موت کی وجہ جاننے کی کوشش کی اور مردہ جسموں سے ایک وائرس الگ کیا۔
ایک رات آپ نڈھال ہو کر گِر جاتے ہیں آپ کی بیوی کچھ دیر ہمت سے کام لیتی ہے اور پھر دَم گُھٹنے سے وہ بھی گر جاتی ہے ۔شدت کی کھانسی سے آپ کے پھیپھڑے پھٹتے محسوس ہوتے ہیں۔ گلے میں کانٹے اُگ جاتے ہیں اور بخار سے آپ کی جان نکلی جاتی ہے۔آپ سنبھلنے کی کوشش کرتے ہیں۔ آپ کی بیوی بھی ایسا ہی کرتی ہے ۔مگر آپ بے بس ہو جاتے ہیں۔ آپ کو جان نکلتی محسوس ہوتی ہے اور آپ بے جان ہو جاتے ہیں۔
آپ کا بیٹا جس کی آج سال گرہ منائی جانی تھی، پھٹی پھٹی آنکھوں سے آپ کو دیکھ رہا ہے۔ وہ آپ کو ٹٹول ٹٹول کر پکار رہا ہے اور جگانے کی کوشش کر رہا ہے ۔مگر آپ بے جان ہو چکے ہوتے ہیں جبکہ آپ کی بیوی کا جسم بھی ٹھنڈا ہو رہا ہے۔
اور خوشی خوشی گھر چلے آتے ہیں۔
آپ شاپنگ سے واپس آ کر لیٹے ہیں کہ اسی رات آپ کو گلے میں خراش محسوس ہوتے ہے اور ساتھ ہی کھانسی بھی شروع ہو جاتی ہے۔ آپ کی بیوی آپ کو پانی پلاتی ہے اور گلا صاف کرنے کی گولی کھلاتی ہے۔ آپ قدرے بہتر محسوس کرنے لگتے ہیں اور سو جاتے ہیں۔ رات کے پچھلے پہر آپ شدید کھانسی کی آواز سے جاگ جاتے ہیں۔ آپ کی بیوی کو بھی کھانسی کا دورہ پڑا ہے۔ آپ اس کی مدد کرتے ہیں اور سونے کی کوشش کرتے ہیں۔ آپ کو سردی لگتی ہے اور آپ پر کپکپی طاری ہوجاتی ہے ۔ آپ کو دم گھٹتا ہوا محسوس ہو جاتا ہے۔
آپ اپنے فیملی ڈاکٹر کے پاس چلے جاتے ہیں وہ آپ کو کھانسی اور بخار کے سیرپ تجویز کرتا ہےاس وقت آپ کی حالت کچھ سنبھلتی ہے لیکن اگلی رات پھر سے وپی کیفیت طاری ہو جاتی ہے۔
کورونا وائرس کا فسانہ
آپ ایک سپر مارکیٹ میں شاپنگ کر رہے ہیں۔ آپ کے ساتھ آپ کی خوبرو اہلیہ ہے۔ اس نے اپنا بازو آپ کی کہنی کے گرد حائل کیا ہوا ہے۔ آپ دونوں نے ہاتھوں میں گرم کافی کے ڈسپوزایبل مَگ اٹھائے ہوئے ہیں۔ آپ ایک ہاتھ سے شاپنگ ٹرالی کو دھکیل رہے ہیں اور دوسرے ہاتھ سے کافی کی چسکیاں لیتے ہوئے میٹھا دھواں ہوا میں پھونک دیتے ہیں۔
چلتے چلتے آپ مِیٹ مارکیٹ میں آجاتے ہیں۔ آپ کی شادی کو بمشکل دو سال ہوئے ہیں۔ آپ کا ایک سال کا بیٹا ہے جس کی ایک ہفتہ بعد پہلی سال گرہ ہونے والی ہے۔ آپ اور آپکی بیوی سال گرہ منانے کے لیے پرجوش ہیں۔آپ نے اعلی نسل کی مچھلی خریدی ہے۔ آپ کی بیوی نے سرخ گوشت کا ایک بڑا سالم ٹکڑا خریدا ہے۔ اسے اسٹِیکس بنانے میں خصوصی مہارت ہے۔ آپ نے بچے کے من پسند کارٹونوں کی تصاویر والا کیک خریدا ہے، کھلونے اور غبارے خریدے ہیں اور خ
میرے لفظوں سے نہ کر میرے کردار کا فیصلہ ❤❤
تیرا وجود ٹوٹ جائے گا میری حقیقت ڈھونڈتے ڈھونڈتے
کرب آنکھوں سے اور چہرے سے عیاں ہوتا ہے
درد کو ہاتھ لگا کر نہیں دیکھا جاتا...
جان تو تھی پیاری،میریمجھ کولیکن
جان سے پیارا مجھے میرا ہم نوا ہو گیا
شعر میں تجھے رکھا __ تجھ میں دھیان رکھا......
رکھ رکھاو سے ہم نے دوجملوں میں جہان رکھا ۔...
کس کےساتھ کلام تمنا رکھیں صاحب
اب تو آپنے ساۓ سے بھی ڈر لگتا ہے
ایک بڑا سخت سا کافر ہے یہاں گوشہ نشیں
میرے سینے سے ___ دوزخ کو گزارا جائے
تمھارے دائروں میں اِک عُمر سے محوِ گردش ہوں____
میرا مرکز نہیں بدلا , میرا محور نہیں بدلا.
مت پوچھ صبر کی انتہا کہاں تک ہے
توں ظلم کرلےتیری طاقت جہاں تک ہے
وفا کی امید تو کسی اور ہوگی تم سے
ہمیں تو دیکھنا ہے توں بےوفا کہاں تک ہے
اب اور نہیں ہوتی عشق کی غلامی
کہہ دو اسے ۔۔۔ ہو جائے جس کا ہونا ہے
تجھے پتہ ہے تیرے بعد کیا ہوا....؟
درخت بجھ گئے چراغ کٹ گئے۔۔
تو کیا تو ہمیں میسر کبھی نہیں ہوگا
تو کیا یہ زندگی بےچینیوں میں گزرے گی
ایک امید تو باقی تھی بھرم قائم تھا۔ تم نے اچھا نہ کیا غم کا مداوا کر کے۔ برق کا ظلم بجا اہل چمن پر لیکن۔ خار و خس کس نے دیئے اس کو مہیا کرکے۔
اس نے سکھایا تھا مجھے مسکرانے کا ہنر ۔۔۔
وہ جاتے جاتے یہ عطا بھی لے گیا ۔۔۔
غم ہجر و تنہائی مجھے دے گیا ۔۔
مجھ میں بچی ہوئی وفا بھی لے گیا ۔۔۔
کہتے تھے ملائک........کہ یہ انسان ہے فتنہ۔۔؟
یعنی کہ میں خدشات سے پہلے بھی کہیں تھا🔥
جفا کی آگ تھم جائے ، فخر ٹوٹے کبھی محسن
چلے آنا میرے ہو کر ، میں ماضی پھر بھلا دوں گا
تیری چشم خوش کی پناہ میں کسی خواب زار کی راہ میں
میرے غم کا چاند ٹھہر گیا کہ تھا رات بھر کا تھکا ہوا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain