*اے اللہ!* *رمضان المبارک کا آخری جمعہ ہے اور ہم تجھ سے دعا کرتے ہیں کہ ہمارے روزے، عبادات، اور تمام نیک اعمال کو قبول فرما۔ جو دعائیں دل میں ہیں، انہیں اپنی رحمت سے پوری فرما۔ ہمارے گناہوں کو معاف کر دے اور ہمیں ہدایت، برکت اور بے حساب رزق عطا فرما۔ جو بیمار ہیں، انہیں شفا دے، جو مشکلات میں ہیں، ان کے راستے آسان کر دے۔* *آمین یا رب العالمین!* 🤲 ❤۔
*آپ سب کو شب قدر کی مبارک رات مبارک ہو اللہ پاک اس بابرکت رات کا صدقہ ہمارے صغیرہ و کبیرہ گناہ معاف فرمائیں آمین* *اللہ پاک اس رات کا صدقہ مدینہ شریف کی بابرکت حاضری نصیب فرمائے آمین* *اپنی نیک دعاؤں میں مجھے بھی یاد رکھیں جزاک اللہ خیرا کثیر ا*