بڑی مشکل سے سلایا هے جھانسہ دے کر
اسیرِ محبت کی زنجیر نہ ہلائیے__ جائیے!

"سکون وہ ہے جہاں دل خوش ہو، سوچیں ہلکی ہوں، اور نیند پرسکون ہو۔" ✨۔

تم دیکھنے میں جیسے بھی ہو اگر تم احساس کی زبان سمجھتے ہو تو تم بہت خوبصورت ہو🫀✨❤️✌🏻۔
*زیادہ سوچنا، شکایت کرنا، خود پر بہت زیادہ دباؤ ڈالنا بند کرو، اس کے بجائے اللہ پر اعتماد کرو۔ تم اس پر بھروسہ رکھو، وہ تمہیں سب سے زیادہ محبت کرتا ہے، وہ تمہیں کبھی مایوس نہیں ہونے دے گا۔ 🫀۔
تیری محبت سے بھر رکھی ہے میں نے اپنے دل کی تجوری کوئی کوہ نور بھی لا کر دے تو میں سودا نہ کروں۔ 🫀🫀
اجازت ہو تو کہہ دوں قصۂ الفت سرِ محفل 🥀۔
مجھے کچھ تو فسانہ یاد ہے، کچھ تم سنا دینا 💕
*زیادہ سوچنا، شکایت کرنا، خود پر بہت زیادہ دباؤ ڈالنا بند کرو، اس کے بجائے اللہ پر اعتماد کرو۔ تم اس پر بھروسہ رکھو، وہ تمہیں سب سے زیادہ محبت کرتا ہے، وہ تمہیں کبھی مایوس نہیں ہونے دے گا۔ ❤️*۔
"-دعا ہے کہ کبھی تم ان اندھیروں میں واپس نا جاؤجن سے نکلنے کے لیے تم نے اتنی محنت کی ہے "!❤🙂۔
اُکتا گیا ہے مجمعِ احباب سے مزاج۔۔۔🖤۔
*اللہ فرماتا ہے شکر ادا کرو حاصل اور لا حاصل پر، میں شکر کرنے والوں کو اُن کے گمان سے بھی زیادہ دیتا ہوں۔
دوسروں کے چہروں پر مُسکراہٹیں بکھیرنا انسانیت کی سب سے بڑی خدمت ہے۔ ۔ 🖤
"I saw you in my dreams again, I hold you a little tighter because I knew when I wake up you'd Be gone."🖤
تمہارا ساتھ تسلسل سے چاہیئے مجھ کو ،
تھکن زمانوں کی، لمحوں میں کب اترتی ھے_!! ❤️۔





submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain