کبھی کبھی کھو جانا ہی بہتر ہوتا ہے 🙂🖤"ـ۔
مسئلہ یہ ہے ! مسافر ہوں! سفر ہے ! ورنہ 🥀۔
دل تو کرتا ہے کہ اک عمر ترے ساتھ رہوں🍂۔
جب تک اپنی نجات کا یقین نا ہو کسی گنہگار کا مذاق مت اڑاؤ ۔
مولانا رومی رحمتہ اللہ علیہ💯۔
زندگی کا تجربہ تو نہیی پر اتنا معلوم ہے چھوٹا آدمی بڑے موقع پر کام آ جاتا ہے اور بڑا آدمی چھوٹی سی بات پر اوقات دکھا دیتا ہے۔۔🖤🥀۔
میری خواہش ہے کہ تمھیں اس بات سے شناسائی ہوجائے کہ تم میری روح کا آخری خواب رہے ہو-💯💔۔
خوشی اِس بات کی کہ وہ شخص بے حد مخلص ہے 🥀۔
فخر اِس بات کا کہ وہ صرف مجھے مِلا ہے ❤️۔
ہر وہ شخص جو آپ کو گلے لگاتا ھے
ضروری نہیں کہ وہ آپ سے محبت بھی کرتا ہو۔🍂۔
الحمداللہ کہئیے اور خوش رہئیے
آپ کی زندگی لاکھوں لوگوں سے بہترین ہے!!💜۔
ALLHAMDULLILLAH ❤️
اے حسرتوں میں ڈوبی ہوئی عید الوادع زندہ رہے تو دیکھیں گے پھر تیرے عروج کا موسم..♥️🥺🥀۔
ایک غیبی اصول یہ بھی ہے کہ
جو تقسیم کرو گے اسی کی تمہارے پاس فراوانی ہو جاۓ گی۔
پھر وہ دولت ہو, علم ہو محبت ہو یا آسانیاں. ۔
خوشی اِس بات کی کہ وہ شخص بے حد مخلص ہے 🌺۔
فخر اِس بات کا کہ وہ صرف مجھے مِلا ہے ❤️۔
اپنی سوچوں سے نکل کر حال میں جینا سیکھو.... جو حال میں میسر ہے، اسے کھوجو اور اس کے بارے میں سوال کرو، ماضی کو چھوڑ دو...!!🥀۔
🖤میں بھی تھا مرکزِ نِگاہ و راحتِ جاں کبھی گویا کہ سُوکھ گیا ہُوں مگر گُلاب ہُوں🥀۔
Eid Mubarak! May Allah shower your home with his barkat, your family with his love and your life with his peace.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain