*کبھی گناہ کرنے کا دل چاہے تو اپنی ان دعاؤں کے بارے میں سوچئے جن کی آپ شدت سے قبولیت چاہتے ہیں۔ کیونکہ* *دعاؤں کی قبولیت کی راہ میں سب سے بڑی* *رکاوٹ گناہ ہی ہوتے ہیں۔ ۔
سنو اے روحِ مَن! میرے تخیل کی وادیوں میں اک تیری الفت بھری پڑی ہے میں نے ہر بار نئی نظر سے دیکھآ ہے تجھے مجھے ہر بار پہلے سے بڑھ کر تجھ سے محبت ہوئی🌿🌷۔