ہر کسی کی نعمتیں بھی الگ ہیں، ہر کسی کی آزمائشیں بھی، ہر کسی کی کہانی بھی الگ ہے، اور سبق بھی الگ ہیں۔ کبھی کسی اور کو دیکھ کر یہ مت سوچیں کہ آپ محروم ہیں، آپ پر بھی آپ کے رب کی بہت سی عطائیں ہیں۔ ❤️۔
*ہو سکتا ہے کہ ایک چیز تمہیں ناگوار گزرے، اور وہی تمہارے لیے بہتر ہو، اور ہو سکتا ہے کہ ایک چیز تمہیں پسند ہو، اور وہی تمہارے لیے بری ہو۔ اللہ جانتا ہے، اور تم نہیں جانتے۔ ❤️ 💯*۔
*تمہیں اللہ کا وعدہ یاد رکھنا ہے۔ تمہیں یہ یاد رکھنا ہے کہ اللہ صبر کرنے والوں کو پسند کرتاہے تمہیں یہ کبھی نہیں بھولنا کہ اللہ نے صبر کرنے والوں کا ہمیشہ ساتھ نبھانے کا وعدہ کیا ہے تمہیں اللہ کے وعدوں پر یقین رکھ کر آگے بڑھتے جانا ہے*۔ ❤️ ۔