"دُنیا کی سب سے خوبصورت چیز نیند ہے جو انسان کو تھوڑی دیر کے لیے ہر تکلیف سے آزاد کر دیتی ہے"🖤۔
انسان کو زندگی میں شاید محبت کرنے والے کی اتنی ضرورت نہیں ہوتی، جتنی اسے سمجھنے والے کی ہوتی ہے 🖤۔
محبّت خوبصورت ہے،اتنی خوبصورت ہے کہ اگر تم کسی سوکھی ٹہنی پر محبت پھونک ڈالو تو ہزاروں پھول مہک اٹھیں۔۔۔۔🙂🖤۔
dmd Admin b bht syana h loading py bht tim lga dta h h jesy sri dunya chla ri ho. 😪
لوگ تو لوگ تھے آوارہ سمجھتے تھے مجھے🖤
تیری کھڑکی سے تو پتھراؤ نہیں بنتا تھا۔
وقت کا کام ہے گزرنا ، گزر جاتا ہے بیتے غموں پر آہ کیا ، پچھلی خوشیوں پر واہ کیا۔۔۔ 💌💯۔
لہجوں کا اثر انسانی جسم میں دھڑکتے دل کو ساکن کر دیتا ہے".🥀۔
"پہلے اس سے نبھاؤ جس نے زندگی دی ہے🍁🥀۔
تم سے محبت کرنے والا وہ ہے جس نے تم میں ننانوے عیب اور ایک خصلت دیکھی تو اس نے خصلت سے محبت کی اور عیبوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔🌸۔
اگر آپ تنہائی میں گھٹن نہیں محسوس کرتے تو یقین مانیں آپ خوش قسمت انسان ہیں🩶۔
زندگی کے سخت ترین اسباق میں سے ایک یہ ہے کہ ہر کوئی آپ کے لیے بھلائی نہیں چاہتا۔🖤🌙۔
*کبھی گناہ کرنے کا دل چاہے تو اپنی ان دعاؤں کے بارے میں سوچئے جن کی آپ شدت سے قبولیت چاہتے ہیں۔ کیونکہ* *دعاؤں کی قبولیت کی راہ میں سب سے بڑی* *رکاوٹ گناہ ہی ہوتے ہیں۔ ۔
انسان اس غلط فہمی میں ہے کہ اس کے بعد جو خلا پیدا ہو گا وہ کبھی بھرا نہیں جاۓ گا ۔🤎۔
عظیم ترین ستائش یہ ہے کہ آپ قابل محبت ہونے سے زیادہ قابل اعتماد ہوں🖤💌۔
اپنے ٹھیک ہونے کا دکھاوا کریں، زندگی کتنی ہی مشکل کیوں نہ ہو ،چھپانا،دوسروں کے ترس کھانے سے کہیں زیادہ خوبصورت ہے۔♥️۔
کبھی کبھی اپنے لیئے وقت نکال کر پر سکون جگہ پر جانا انسان کی بہت ساری الجھنوں کا حل ہے ۔ 🖤۔
سادہ رہیں ، خالص رہیں پُرسکون رہیں گے ❤️
مصنوعیت زندگی کو مشکل کرتی ہے ، ذہنی اور دلی سکون کو تباہ کر دیتی ہے 🖤🌾۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain