اصولاً تو ہمیں چاہیے کہ اُس اذیت سے کسی دوسرے کو دوچار نہ کریں جس کی شدت سے ہم بخوبی واقف ہیں۔ 🖤🥀۔
اگر ہو کُچھ اُمید تو ، ہو جاؤں پُرسُکوں
اِک بے وجہ سی آس ہے، ویسے تو ٹھیک ہُوں
دیکھا جو چاند کو تو ، کوئی یاد آگیا
سو دل میرا اُداس ہے ، ویسے تو ٹھیک ہُوں
دستِ شفقت ہمیں زِنداں میں میسر ہی نہیں🖤۔
خود سے لگتے ہیں گلے اور سنبھل جاتے ہیں 🥀۔

ہوتی کہاں ہے دل سے جدا دل کی آرزو🖤۔
جاتا کہاں ہے شمع کو پروانہ چھوڑ کر🥀 ۔
اے بادشاہت کے مالک!
ہم اپنا معاملہ تجھ پر چھوڑتے ہیں ، اور اپنی فکر تیرے سپرد کرتے ہیں،
پس ہمیں ایسی خوشخبری عطا کر جو ہمارے دلوں میں خوشیوں کے دروازے کھول دے آمین💕۔
ہر وہ چیز جس سے آپ کا دل مطمئن نہ ہو، اس پر کبھی بھروسہ نہ کرنا کیونکہ دل آنکھ سے بہتر دیکھتا ہے 💯🥀🖤۔
agreed?

مُختصر مگر پُراثر🌸۔
اپنے خلاف بات خاموشی سے سن لیں
اور جواب دینے کا حق وقت کو دیں
یقین مانیں وقت سے بہتر جواب کوئی
نہیں دے سکتا۔۔۔
مُحبتیں بخت ہیں............
___جنہیں مل گئیں سو مل گئیں!!!
آہ یہ زندگی کی تنہائی🥀۔
سوچنا اور سوچتے رہنا 👤🖤۔
"خوبصورت کردار کے لوگ نصیحت بہت کم کرتے ہیں،کیونکہ ان کا عمل اور کردار ہی نصیحت ہوتی ہے۔💙 ۔
agreed??
توپ کوئی نہیں چلاتا،پتھر کوئی نہیں مارتا "باتیں" صرف باتیں ہی گھروں میں دراڑیں ڈالتی ہیں،ان کو توڑتی ہیں،رشتے کاٹتی ہیں "صرف باتیں"۔🖤۔
"کوشش کیجئے جو کہانیاں ہم چھوڑ جائیں وہ سنانے والی ہوں ، چھپانے والی نہیں ۔۔۔❤️ ۔
"گویا مجھ میں کچھ بھی نہیں ہے، اور میرے اندر ہزار احساسات ہیں جو کہے نہیں جا سکتے۔"🥀۔
*آج اگر زندگی مشکل ہے تو کل کی آسانی کا وعدہ بھی اللہ نے کیا ہے اللہ سے مانگو خوب* *مانگو الله آپ کی امید سے بڑھ کر دے گا۔* ❤️ *۔ ۔
سو برس کا سامان لیے پھرتے ہیں اگلے ہی پل سے بے خبر لوگ۔ 😞۔
یونہی بےفیض سی، بےکار سی دنیا میں ہمیں،
جِینا پڑتا ہے کہ ماؤں کے کلیجے نہ پھٹیں!🔥۔
فرازؔ عشق کی دنیا تو خوبصورت تھی،۔
یہ کس نے فتنۂ ہجر و وصال رکھا ہے_!!۔🖤۔
اگر دل میں رکھو تو دل سے رکھو ورنہ دل رکھنے کے لیے دل نہ رکھو🫀🌸۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain