۔ایک ہی شخص مصیبت میں میرے ساتھ رہا
۔اور وہ شخص کوئی اور نہیں تھا، میں تھا
تیرے وجود کی نزاکت ہے یوں۔
جیسے ہوا نے گلاب کو چھوا ہو کبھی ♥️۔
"ایک بہترین کتاب سو اچھے دوستوں کے برابر ہے لیکن ایک اچھا دوست لائبریری کے برابر ہے۔"
عبدالکلام 🪶۔
*خطاؤں کا پہلو اگر ان گنت ہے تو، تمہارے رب کی رحمت کا پہلو بھی بے شمار ہے۔ وہ آدھے ادھورے لفظوں سے سمجھ جاتا ہے داستان، اُس کو فرق نہیں پڑتا کہ آنسو لاتے ہو یا لفظوں کا اہتمام کرتے ہو۔ ❤️*۔
gud night
اگرچہ اس کی ہر اک بات کھردری ہے بہت🥀
مجھے پسند ہے ڈھنگ اس کے بات کرنے کا🫀
گفتگو ایسے کیجئے کہ امید کے دیئے جلیں،
دل نہیں۔ ❤️🌻۔
ہمارے پُرکھوں کو کیا خبر تھی
کہ اُن کی نسلیں اُداس ہونگی
دُعائیں عُمروں کی دینے والوں کو کیا خبر تھی
دراز عُمری عذاب ہوگی🖤۔

ہمارے پُرکھوں کو کیا خبر تھی
کہ اُن کی نسلیں اُداس ہونگی
دُعائیں عُمروں کی دینے والوں کو کیا خبر تھی
دراز عُمری عذاب ہوگی🖤۔

تجھے یوں سمیٹ کر رکھوں میں خود میں
تیری خوشبو بکھرے بھی تو میری حدوں میں!!❤️۔
اپنے رویے اتنے بُرے نا رکھیں کہ
دوسروں کے لگاتے ہوئے اسٹیٹس آپ کو اپنے لیے لگیں۔ 💯۔
بے وجہ خوش رہا کریں، وجہ اکثر مہنگی پڑتی ہے.💯✨۔
*`اے اللہ!`*
> ہر اُس شخص کو سکون عطا فرما جو اپنی حالت کسی کو بتانے سے قاصر ہے۔ `اے میرے پروردگار!` تو ہر انسان کی روح کے اندر کی اذیتوں کو جانتا ہے۔ `اے میرے اللہ!` ہر بے سکون دل کو سکون عطا فرما اور اپنی خاص رحمتوں سے نواز دے۔
> *`آمین یا رب العالمین!`* 🤲 ❤۔
ارے ایڈمن پیسے لے دے کر پوسٹ ٹرینڈنگ میں لے جاؤ نا۔ 🙁🙁
❞ یہ ضروری نہیں کہ آپ کی 'عمر' کیا ہے ضروری یہ کہ آپ کس 'عمر کی سوچ' رکھتے ہیں۔❝😊۔
میں تماشا ہوں مجھے دیکھ رہی ہے دنیا
!!تم تو خالق ہو مجھے ڈھانپ کیوں نہیں دیتے۔
دل زار توں بھی بدل کہیں "کہ جہاں کے تیور بدل گئے ۔🖤۔
دوست، کتاب، راستہ اور سوچ..،
غلط ہوں تو گمراہ کر دیتے ہیں...💯!!!۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain