اگر تم ایک آسان زندگی چاہتے ہو،تو خود پر سختی کرو۔🖤۔
اگر زندگی میں زیادہ تجربہ کار بننا چاہتے ہو تو حد سے زیادہ مخلص بن جاؤ لوگ بہترین سبق دیں گے ___🖤۔
تُو میسر جو ہوتی ،تو کہتے یہ ہم بھی🖤
بھلی شے ہے محبت ، سبھی کیجئیے🩶۔
" ہم دیواروں کے کان سے تو ڈرتے ہیں مگر فرشتوں کے قلم سے نہیں!!🖤۔
Fact 🥀
دنیا میں آنے کی ترتیب ہے۔
جانے کی کوئی ترتیب نہیں۔
زندگی اور موت اللّہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے!!۔
بےشک 💯🥀۔
بعض اوقات دباؤ میں رہنے سے انسان کو ایک ایسا کردار ملتا ہے جو اس کا اپنا نہیں ہوتا۔ 🙁🖤۔

*ہمارے معاملات ہمارے اختیار میں نہیں ہوتے مگر یقین رکھیں جس کے اختیار میں ہیں، وہ "عَلَی کُلِّ شَيْءٍ قَدِیر" ہے۔ ❤️* ۔
Indeed 💯
*▫️غصے کی حالت میں کبھی بھی برے الفاظ استعمال نہیں کرنے چاہیے. کیونکہ تھوڑی دیر میں آپ کا غصہ تو ٹھیک ہوجائے گا.*
*لیکن ہو سکتا ہے کہ کسی کو،،، آپ کے لفظوں سے ملے زخم....شاید تمام عمر ٹھیک نہ ہو سکیں.*
*اس لیئے دھیان کیجئے۔*!!!
°کوئی منظر سدا نہیں رہتا، ہر تعلق مسافرانہ ہے 🖤۔
حقیقت 💯۔
◼️ بُہت اچّھے ہو کر بھی آپ ہر کسی کے لیے اچّھے نہیں ہو سکتے،،
کہیں بُرے بنا دیے جاتے ہیں
کہیں بُرے ثابت کر دیے جاتے ہیں،،،۔
*"شعور کا پہلا درجہ"*
*خاموش رہنے کی عادت اپنانا۔۔۔*
*شعور کا دوسـرا درجہ*۔۔
*بدتمیزی پر جواب نا دینا۔۔*۔
*اور شعور کے تیسرے درجہ۔۔۔*
*بداخلاقی کا جواب اخلاق سے دینا ہوتا ہے..*.
*جو لوگ آپ کو تکلیف دیتے ہیں*
*سمجھیئے کہ ان کی مثال تنگ جوتے کی مانند ہے جو آپ کے سائز کے نہیں ہیں*
*خوش رہیں*
*خوشیاں بانٹیں کہ زندگی بہت خوبصورت ہے۔*
"ایک عقلمند آدمی کے ساتھ تھوڑی ہی گفتگو برسوں کے مطالعے سے بہتر ہے۔"💯۔
جب آپ کسی کو عزت دیں
تو اس کے ساتھ پھکی بھی دے دیا کریں
تاکہ اسے عزت ہضم بھی ہو جائے۔😅🥴☠️۔

یورپ صرف لباس میں ننگا ہے جبکہ ہمارا معاشرہ اندر سے مکمل ننگا ہے جھوٹ فراڈ بہتان حسد بغض رشوت بے ایمانی دو نمبری سب کچھ ملے گا آپکو بر صغیر میں۔۔۔۔۔۔
علم و ادب📚۔
▫️ صرف رب کی ذات ایسی ہے جو معافی مانگنے پے
یہ نہیں پوچھتا کہ
غلطی کیوں کی تھی،،!!!💚❤🩹💯۔
تیری صورت ہی میری آنکھ کا سرمـایہ ہـے
تیـرے چہـــرے سـے نگاہوں کو ہٹــاؤں کیسے
🥀🌏۔
یہ دوریاں تو بس ہوش کا تقاضہ ہے
میرے خیال کی دنیا میں میرے پاس ہو تم ❤️🩹۔

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain