Damadam.pk
chinto_minto's posts | Damadam

chinto_minto's posts:

chinto_minto
 

Hello hello..
Kia kisi ko meri post nazar aa rahi hai ????

chinto_minto
 

بے وجہ خوش رہا کریں، وجہ اکثر مہنگی پڑتی ہے.💯✨

chinto_minto
 

mujhy herani ic baat ki hai k lrki night ki post krti h urr lrky good good night bolty hn. koi lrka agr Salaam ki post krta hai tw uska b Jean nahi dety.. yrr hdd ho gai.

chinto_minto
 

اے گردشو تمہیں ذرا تاخیر ہوگئی
اب میرا انتظار کرو میں نشے میں ہوں
میں تم کو چاہتا ہوں تمہیں پر نگاہ ہے
ایسے میں اعتبار کرو میں نشے میں ہوں
خود طرزؔ جو حجاب میں ہو اس سے کیا حجاب
مجھ سے نگاہیں چار کرو میں نشے میں ہوں
گنیش بہاری طرز لکھنوی🪶۔

Social media post
c  : دنیا کی سب سے بڑی کامیابی یہ ہے کہ آپ والدین کا دل جیت سکیں ♥️۔ - 
Be positive for everything. 
Have a Nice day 🌷
c  : Be positive for everything. Have a Nice day 🌷 - 
chinto_minto
 

So remember Me; I will remember you.🫀
— Al Quran 2:152
Good night🥀

chinto_minto
 

پوچھا گیا: غرور کیا ہے؟
جواب مِلا: خاک سے بنے انسان کا اپنی
اوقات بھول جانا !!💔۔

chinto_minto
 

سکون کی دو ہی واضح صورتیں ہیں
جاناں ایک آپ، دوسری آپ کی آواز۔۔🫀۔

chinto_minto
 

*🌱مُخْتَـــصَـر پُر اَثَــر🌱*
*ہم اﷲ عَزوجَل کی مُحبت تب*
*دیکھتے ہیں جب دُنیا کی مُحبتیں*
*ہمیں تھکا دیتی ہیں*
*🍂*

chinto_minto
 

*اے اللہ!*
جو زندگی گزر گئی اس پر ہم تیرا شکر ادا کرتے ہیں، اور جو زندگی باقی رہ گئی ہے اس پر ہم تیری رحمت کے طلبگار ہیں۔ اے رب العالمین، ہم سب پر اپنی لامحدود رحمتوں کا فیض عطا کر دے۔ ہمارے دلوں کو سکون دے، اور ہماری دعاؤں کو اپنی رضا کے مطابق قبول کر کے ہماری مشکلیں ختم کر دے۔
*آمین یا رب العالمین!* 🤲 ❤۔

chinto_minto
 

*خود کو ہمیشہ بہترین بنانے کی کوشش کرو لیکن یہ خیال رکھو کہ تمہاری کامیابی دوسروں کو نیچا دکھانے سے نہیں بلکہ خود کو بہتر کرنے سے ملے گی۔* ✨۔

> *روحِ من____* 🫠
ایک طرف نفرت ھے جو چند لمحوں میں محسُوس کر لی جاتی ھے اور ایک طرف محبت ھے جس کا یقین دلاتے دلاتے ساری عمر گزر جاتی ھے_____🥀🖤۔
c  : > *روحِ من____* 🫠 ایک طرف نفرت ھے جو چند لمحوں میں محسُوس کر لی جاتی ھے اور - 
کوئی تھا جو مجھے لے چلا تھا اپنے ساتھ باتوں باتوں میں، اپنی جگہ سے دور،اور پھر جب راہیں جدا ہوئیں تو مجھے یاد نہیں رہا کہ میں کہاں پر تھا 🥀🙂🖤۔
c  : کوئی تھا جو مجھے لے چلا تھا اپنے ساتھ باتوں باتوں میں، اپنی جگہ سے دور،اور - 
chinto_minto
 

کیسا ہے یہ سفرِ زندگی
زندہ ہیں پر ذندگی نہیں 😔

chinto_minto
 

ایک تنہائ کی آفت ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔گزر جاۓ گی
لوگ دیواروں سے باتیں بھی تو کر لیتے ہیں. 🖤۔

chinto_minto
 

کردار سے بہتر انسان کا کوئی اثاثہ نہیں!!💯 ۔

مجھے مت چومو، ہم محبت میں پڑ سکتے ہیں۔
🖤
c  : مجھے مت چومو، ہم محبت میں پڑ سکتے ہیں۔ 🖤 - 
chinto_minto
 

خوبصورت ترین لمحہ
جب آپ کسی کی آنکھوں میں اپنے لیے دیوانگی دیکھتے ہیں
💕🌸✨❣️

زندگی ڈِھیر تقاضُوں کا بَھرم رکھتی ہے
مَیں گُزاروں نہ گُزاروں یہ گُزر جائیگی۔
c  : زندگی ڈِھیر تقاضُوں کا بَھرم رکھتی ہے مَیں گُزاروں نہ گُزاروں یہ گُزر -