Damadam.pk
chinto_minto's posts | Damadam

chinto_minto's posts:

chinto_minto
 

*🌱مُخْتَـــصَـر پُر اَثَــر🌱*
*ہم اﷲ عَزوجَل کی مُحبت تب*
*دیکھتے ہیں جب دُنیا کی مُحبتیں*
*ہمیں تھکا دیتی ہیں*
*🍂*

chinto_minto
 

*اے اللہ!*
جو زندگی گزر گئی اس پر ہم تیرا شکر ادا کرتے ہیں، اور جو زندگی باقی رہ گئی ہے اس پر ہم تیری رحمت کے طلبگار ہیں۔ اے رب العالمین، ہم سب پر اپنی لامحدود رحمتوں کا فیض عطا کر دے۔ ہمارے دلوں کو سکون دے، اور ہماری دعاؤں کو اپنی رضا کے مطابق قبول کر کے ہماری مشکلیں ختم کر دے۔
*آمین یا رب العالمین!* 🤲 ❤۔

chinto_minto
 

*خود کو ہمیشہ بہترین بنانے کی کوشش کرو لیکن یہ خیال رکھو کہ تمہاری کامیابی دوسروں کو نیچا دکھانے سے نہیں بلکہ خود کو بہتر کرنے سے ملے گی۔* ✨۔

> *روحِ من____* 🫠
ایک طرف نفرت ھے جو چند لمحوں میں محسُوس کر لی جاتی ھے اور ایک طرف محبت ھے جس کا یقین دلاتے دلاتے ساری عمر گزر جاتی ھے_____🥀🖤۔
c  : > *روحِ من____* 🫠 ایک طرف نفرت ھے جو چند لمحوں میں محسُوس کر لی جاتی ھے اور - 
کوئی تھا جو مجھے لے چلا تھا اپنے ساتھ باتوں باتوں میں، اپنی جگہ سے دور،اور پھر جب راہیں جدا ہوئیں تو مجھے یاد نہیں رہا کہ میں کہاں پر تھا 🥀🙂🖤۔
c  : کوئی تھا جو مجھے لے چلا تھا اپنے ساتھ باتوں باتوں میں، اپنی جگہ سے دور،اور - 
chinto_minto
 

کیسا ہے یہ سفرِ زندگی
زندہ ہیں پر ذندگی نہیں 😔

chinto_minto
 

ایک تنہائ کی آفت ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔گزر جاۓ گی
لوگ دیواروں سے باتیں بھی تو کر لیتے ہیں. 🖤۔

chinto_minto
 

کردار سے بہتر انسان کا کوئی اثاثہ نہیں!!💯 ۔

مجھے مت چومو، ہم محبت میں پڑ سکتے ہیں۔
🖤
c  : مجھے مت چومو، ہم محبت میں پڑ سکتے ہیں۔ 🖤 - 
chinto_minto
 

خوبصورت ترین لمحہ
جب آپ کسی کی آنکھوں میں اپنے لیے دیوانگی دیکھتے ہیں
💕🌸✨❣️

زندگی ڈِھیر تقاضُوں کا بَھرم رکھتی ہے
مَیں گُزاروں نہ گُزاروں یہ گُزر جائیگی۔
c  : زندگی ڈِھیر تقاضُوں کا بَھرم رکھتی ہے مَیں گُزاروں نہ گُزاروں یہ گُزر - 
Good morning
c  : Try for the best.Good Morning🌞 - 
Indeed 💯💫
c  : Indeed 💯💫 - 
chinto_minto
 

" تمہاری زبان سے ُشکر کے سوا کچھ نِکل ہی نا سکے ،
اگر تم جان جاؤ کہ کس کس جگہ پر اللّه نے تمہارے گِرنے سے پھلے تمہیں تھام لیا " 🥀❤️💯۔

chinto_minto
 

•Dear Allah, if I start to lose hope , please remind me that your plans are better than my dreams.!💗🌸

chinto_minto
 

کہتے ہیں کہ زندگی مختصر ہے
یہ دراصل طویل اور تکلیف دہ ہے،__!🖤۔
حقیقت 🖤۔

chinto_minto
 

”And the next life is certainly far better for you than this one.”🌼
[Quran 93:4]💜

chinto_minto
 

شاعروں کے قصے اپنی جگہ مگر حقیقت یہ ہے کہ دنیا کا سب سے بڑا عشق "روٹی" اور سب سے بڑی عیاشی "تندرستی" ہے.🙂۔ 💯۔

chinto_minto
 

•Have some Patience some Hope, Life will be better.!🤎🌸 Insha_Allah❤❤

چاند ثابت کرتا ہے کچھ چیزیں فاصلے پر زیادہ اچھی لگتی ہیں _🌙✨۔
c  : چاند ثابت کرتا ہے کچھ چیزیں فاصلے پر زیادہ اچھی لگتی ہیں _🌙✨۔ -