شب بخیر
آ جا کہ انتظارِ نظر ھیں ، کبھی سے ھم
مایوس ھو نہ جائیں ، کہیں زندگی سے ھم
اے عکسِ زُلفِ یار ، ھمیں تُو پناہ دے
گھبرا کے آ گئے ھیں ، بڑی روشنی سے ھم
برسوں رھی ھے جن سے ، راہ و رَسمِ دوستی
اُن کی نظر میں آج ھُوئے ، اجنبی سے ھم
اُس رَونقِ بہار کی ، محفل میں بیٹھ کر
کھاتے رھے فریب ، بڑی سادگی سے ھم۔
گلستان سے گل چننے کو دل کرتا ہے
بنا کے خواب تمہے چننے کو دل کرتا ہے
دیکھنے میں اور بھی بہت نظارے ہے جہاں میں
مگر ایک تم ہی ہو قسم سے جسے سننے کو دل کرتا ہے

شکر ادا کیجئے اس بات پر کہ آپ کو جو حاصل ہے وہ کسی کی آرزو بھی ہو سکتی ہے♥🙂

کوئی چہرہ ہوتا ہے مُستند روایت کی طرح
کسی کی آنکھیں! ___ پُختہ دلیل ہوتی ہیں
یہ رنگ و رُوپ کے بھنور میں تیرتی محبتیں
خدا بچاۓ اِن سے! ____ بڑی بخیل ہوتی ہیں!


مجھے اچھی لگی اس کی ادا.
..
چار دن عشق اور پھر...الوداع…
#𝑭𝒐𝒓 𝒀𝒐𝒖____🖤🥀❣️







ربط رکھنا ھے اگر مجھ سے تو عداوت کر لو
یہ فضا پیار محبت کی مجھے راس نہیں اب..



submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain