احساس ایسی زبان ہے جسے بہرے سن سکتے ہیں، اندھے دیکھ سکتے ہیں اور گونگے سمجھ سکتے ہیں۔





ایک قطرہ ہی صحیح مجھے ایسی صفت دے مولا
کوئی پیاسہ جو دیکھوں تو دریا بن جاؤں 🙂🥀
*_تَبَٰرَكَ ٱلَّذِي بِيَدِهِ ٱلۡمُلۡكُ وَهُوَ عَلَىٰ كُلِّ شَيۡءٖ قَدِيرٌ_*
*_کہہ دو میرے ان بندوں سے۔_*
*_جنہیں حالات ناممکن لگ رہے ہیں,, میں ہر شے پہ قدرت رکھنے والا ہوں_*❤✨🌼
#میں نے محسوس کیا ہے میں ایک بے کار شخص ہوں مجھ میں کچھ بھی ڈھنگ کا نہیں ہے نا ہی مجھے کسی کا دل جیتنا آتا ہے اور نا ہی کسی سے تعلق نبھانا آتا ہے مجھ میں کچھ بھی خاص نہیں ہے میں عام سے بھی عام ہوں میری ضرورت کسی کو بھی نہیں نا ہی میں کسی کے کہانی کا اہم کردار ہوں میں نے دیکھا ہے میرے بغیر بھی سب مکمل ہے اور شائد بہترین بھی🌚🥀🙂💔
#_🤍
زندگی !! اب کوئی آھنگِ جُدا ، رنگِ دِگر
ھم تو اُکتا گئے ، ایک وقت میں رھتے رھتے 🖤
At the end, we all just want someone who chooses us all time, over everyone else, under any circumstances.🥀
زندگی !! اب کوئی آھنگِ جُدا ، رنگِ دِگر
ھم تو اُکتا گئے ، ایک وقت میں رھتے رھتے








submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain