بعض لوگوں کو جدھر وہ رہنا چاہتے ہوں ا ُدھر ہی رکھا جائے تو بہتر ہوتا ہے ہم اُن کی اوقات سے زیادہ چاہنے لگیں تو اُن کو انسانیت بھول جاتی ہے اُن کو کسی کی دی عزت اور مقام بھول جاتا ہے آج کل کے لوگ چڑھتے سورج کو سلام کرتے ہیں اس لیے خود کو کسی کے سامنے جھکایا نہ کریں نہیں تو وہ سر پر سوار ہو جاتے ہیں اور ہمیں پھر سمجھ نہیں آتی کے کیسے بتائیں اُن کو کہ وہ اس سے پہلے کیا تھے۔
When Allah delays something, He has something better in store for you. It may not make sense now, but trust in Him and have patience. For soon, you will see the beauty of His blessings unfold before you.🥀💯