کوئی تخت و تاج نہیں ہے کہ چھوڑ دوں
سانسوں کا انحصار ہے، تیرے خیال پر
رہنے نہیں دیتا ، مجھے تنہا وہ تصور
زندہ ہے مرے دل میں تری ذات ابھی تک
💕🖤
YOU NEVER KNOW HOW STRONG YOU ARE, UNTIL BEING STRONG IS THE ONLY CHOICE YOU HAVE.
𝙉𝙚𝙫𝙚𝙧 𝙎𝙩𝙤𝙥 𝙡𝙚𝙖𝙧𝙣𝙞𝙣𝙜, 𝘽𝙘𝙕 𝙡𝙞𝙛𝙚 𝙣𝙚𝙫𝙚𝙧 𝙨𝙩𝙤𝙥 𝙏𝙚𝙖𝙘𝙝𝙞𝙣𝙜 ✨
علم کامل ہو یا عقل
بالآخر انسان اس نتیجے
پر پہنچتا ہے کہ ہوتا وہی ہے
جو اللہ چاہتا ہے۔
*ہر وقت ہنستے رہتے ہو کبھی خوش بھی رہا کرو*🌹🌼
اے حسنِ بے مثال نہ کر ! کچھ خیال کر
آرائشِ جمال نہ کر ، کچھ خیال کر
جل کر یہ لوگ زہر نہ ہم میں انڈیل دیں
اتنا مرا خیال نہ کر ، کچھ خیال کر
*حیا اور وفا جس عورت میں ہو اُس عورت سے✨*
*زیادہ خوبصورت کوئی عورت نہیں ہو سکتی♥️🌸*
صبر اتنا رکھ کہ "عشق" بے حد نہ بنے.!*
*"خدا" محبوب بن جائے محبوب "خدا" نہ بنے*🤍
جو تو ہے خود نما ، تو میں بھی ہوں آئینہ عرفاں
مخاطب سے مخاطب ہوں، مقابل سے مقابل ہوں
داغ دہلوی🖤
ایک انسان آپ کو مل کر خوش ہوتا ہـے دوسرا آپ کو چھوڑ کر خوش ہوتا ہـے آپ پریشان نہ ہوں اصل نکتہ یہ ہے آپ دونوں کی خوشی کا ذریعہ ہیں.🖤🙂
“Everything happens in perfect timing. Be patient and trust the process while you work toward what you want.”
- Morning🌄
ہم یوسفِ زماں تھے ابھی کل کی بات ہے!!
تم ہم پہ مہرباں تھے ابھی کل کی بات ہے!!🍁
کچھ حادثوں سے گِر گںۓ محسن زمین پر!!
ہم رشکِ آسماں تھے ابھی کل کی بات ہے!!🥀🖤
#ساقئ _____•||
وقت اچھا بھی آئے گا ناصرؔ
غم نہ کر زندگی پڑی ہے ابھی
ناصر کاظمی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain