Damadam.pk
chinto_minto's posts | Damadam

chinto_minto's posts:

chinto_minto
 

"خوشی" ایک انتخاب ہے، نتیجہ نہیں۔ کوئی چیز آپ کو اس وقت تک خوش نہیں رکھ سکتی جب تک کہ آپ خود خوش رہنے کا انتخاب نہ کرلیں۔🤍

Life Advice image
c  : Indeed 😢💔 - 
chinto_minto
 

*تم ساری زندگی لوگوں کی توجہ محبت اور خوشنودی حاصل کرنے کے مقصد میں کامیاب نہیں ہوسکتے سوائے اپنے رب کے جو چند لمحوں میں تم سے راضی ہوجاتا ہے☞◆🥹💯*

chinto_minto
 

only want honest people in my space

Beautiful Nature image
c  : جو خوبصورتی تم مجھ میں دیکھ رہے ہو وہ تمہارا عکس ہے۔🌸 رومی 💛 - 
chinto_minto
 

تھوڑی مٹی ہر وقت پاس ہونی چاہیے کیونکہ کچھ باتوں کا حل ہی یہ ہوتا ہے " مٹی پاؤ "
♥️

میں چاہوں بھی_تو وہ الفاظ نہ لکھ پاوں🤍🤍
جس میں بیاں ہو جائے کے کتنی محبت ھے تم سے🤍....🌸
c  : میں چاہوں بھی_تو وہ الفاظ نہ لکھ پاوں🤍🤍 جس میں بیاں ہو جائے کے کتنی محبت ھے - 
chinto_minto
 

تنہائی تکلیف دہ ہے، لیکن یہ ان لوگوں سے کہیں زیادہ خوبصورت ہے جو آپ کو صرف اپنے فارغ وقت کی یاد دلاتے ہیں

chinto_minto
 

ایسا کوئ بھی شخص تو دل کا مکین نہ ہو,
جو ہر جگہ پے ہوتے ہوۓ بھی کہیں نہ ہو,
حسرت سے سوچتے ہیں تجھے دیکھ کر یہ ہم
بندہ وفا پرست ہو, چاہے حسیں نہ ہو🖤🥀

chinto_minto
 

میں چاہوں بھی________تو وہ الفاظ نہ لکھ پاوں🤍🤍
جس میں بیاں ہو جائے کے کتنی محبت ھے تم سے🤍....

chinto_minto
 

تنہائی تکلیف دہ ہے، لیکن یہ ان لوگوں سے کہیں زیادہ خوبصورت ہے جو آپ کو صرف اپنے فارغ وقت کی یاد دلاتے ہیں

Attitude Poetry image
c  : Indeed 💯 - 
chinto_minto
 

آسمان سے کبھی ناکامی کا پیغام نہیں آتا کبھی بھی نہیں، آسمان سے ہمیشہ ایک یقین دہانی آتی ہے کہ: غم نہ کرو، بے شک اللّٰہ تُمہارے ساتھ ہے.

chinto_minto
 

stop making yourself easily available for people who never prioritize you.

Absolutely right 💯✨🤍
c  : Absolutely right 💯✨🤍 - 
chinto_minto
 

میں نے کہا، خراب ہوں، گردش چشم مست سے!!!
اس نے کہا رقص کر, سارا جہاں خراب ہے....

chinto_minto
 

Make peace with yourself, you will be able to find happiness within you.

اس کائنات میں سب سے دلکش اور حسین وجود عورت ہے قدرت نے اس میں ایسی کشش رکھ دی ہے
کہ مرد اس کی طرف کھنچا چلا جاتا ہے  جبکہ عورت کے ساتھ ایسا نہیں ہے
 عورت ایک خوبصورت ساز ہے، عورت صرف جسم نہیں بلکہ ذہانت اور خوبصورتی کا حسین امتزاج ہے 🩷
c  : اس کائنات میں سب سے دلکش اور حسین وجود عورت ہے قدرت نے اس میں ایسی کشش رکھ - 
chinto_minto
 

مجھ سے مخلص تھا نہ واقف میرے جذبات سے تھا
اس کا رشتہ تو فقط اپنےمفادات سے تھا
اب جو بچھڑا ھے تو کیا روئیں جدائ پہ تیری
یہ اندیشہ تو ھمیں پہلی ملاقات سے تھا۔

chinto_minto
 

میں تو خود پر بھی کفایت سے اسے خرچ کروں
وہ ہے مہنگائی میں مشکل سے کمایا ہوا شخص...!!!💛