ایسا کوئ بھی شخص تو دل کا مکین نہ ہو,
جو ہر جگہ پے ہوتے ہوۓ بھی کہیں نہ ہو,
حسرت سے سوچتے ہیں تجھے دیکھ کر یہ ہم
بندہ وفا پرست ہو, چاہے حسیں نہ ہو🖤🥀
میں چاہوں بھی________تو وہ الفاظ نہ لکھ پاوں🤍🤍
جس میں بیاں ہو جائے کے کتنی محبت ھے تم سے🤍....
تنہائی تکلیف دہ ہے، لیکن یہ ان لوگوں سے کہیں زیادہ خوبصورت ہے جو آپ کو صرف اپنے فارغ وقت کی یاد دلاتے ہیں