کسی کی زندگی میں ہونے کا یہ مطلب نہیں کہ ہم اس کی کہانی میں بھی جگہ رکھتے ہیں۔ زلیخا کی کہانی میں یوسف کے سوا کوئی نہیں تھا اور یوسف کی کہانی میں زلیخا کہیں نہیں تھی.! 🖤۔
کُوشش کریں آپ ہمیشہ ایک پُھول بن کر رہیں تا کہ ؛ دُوسروں کو آپ کی زِندگی سے خُوشبو ملتی رہے.🖤🌸۔
ہم اکثر اُن لوگوں کو تلاش کرتے ہیں جِن سے ہم مُحبت کرتے ہیں، اور اُن لوگوں سے بے خبر رہتے ہیں جو ہم سے مُحبت کرتے ہیں...🙂🖤۔
*وَمَا تَشَاءُونَ إِلَّا أَنْ يَشَاءَ اللَّهُ رَبُّ الْعَالَمِينَ* *تم چاہ بھی نہیں سکتے اگر اللّٰہ نہ چاہے تو ۔❤️🩹
Tu hI meRi jinD meRi jAn wAy 🥰🥰
آسمان سے کبھی ناکامی کا پیغام نہیں آتا کبھی بھی نہیں، آسمان سے ہمیشہ ایک یقین دہانی آتی ہے کہ: غم نہ کرو، بے شک اللّٰہ تُمہارے ساتھ ہے.💯.
مایوسی سے بچنے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ کسی سے کوئی توقع نہ رکھی جائے۔ ➖ جبران خلیل جبران
مایوسی سے بچنے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ کسی سے کوئی توقع نہ رکھی جائے۔ ➖ جبران خلیل جبران Gud Morning🌞