Damadam.pk
chinto_minto's posts | Damadam

chinto_minto's posts:

chinto_minto
 

کہہ دیجئے کہ آسمان والوں میں سے زمین والوں میں سے سوائے اللہ کے کوئی غیب نہیں جانتا انہیں تو یہ بھی نہیں معلوم کہ کب اٹھا کھڑے کئے جائیں گے؟. Jumma Muborak. 🥀

chinto_minto
 

تم فرشتے ہو تو سنبھال کے رکھو تقدس اپنا💯
میں انسان ہوں تو عیب و ہنر بھی رکھتا ہوں ✨

chinto_minto
 

کسی کو پھول دینا محبت نہیں ھے،،،🌹💕
اسےساری زندگی پھول کی طرح رکھنا محبت ھے..🌹💕

chinto_minto
 

میرے خدا نے مجھے اتنی محبتیں دی ہیں..
کہ دو چار نفرتوں سے مجھے فرق نہیں پڑھتا...

chinto_minto
 

.
اور پھر زندگی نے ایک بات تو سکھا دی ؛ کہ ہم کسی کے لیۓ ہمیشہ خاص نہیں رہ سکتے 🙂🥀

chinto_minto
 

تمہیں نہیں ہے سرِ رشتۂ وفا کا خیال ہمارے ہاتھ میں کچھ ہے، مگر ہے کیا؟
مرزا غالب 🪶

chinto_minto
 

اللّہ میری امانت کی ضمانت رکھنا
میں رہو یا نہ رہو میرے ماں باپ کو سلامت رکھنا . آمین 🥀

chinto_minto
 

بے حِساب حسرتیں نہ پالیئے ♠️
جو مِلا ھے اُسے سنبھالیئے.🥀

chinto_minto
 

پردہ نشیں رہتا نہیں کوئی عمر بھر.... 😌🖤
وقت کی رفتار سے اترتے ہیں نقاب لوگوں کے......😊

chinto_minto
 

If You Want To Be TRUSTED,
Be HONEST. If You Want To Be HONEST,  Be TRUE.
If You Want To Be TRUE , BE YOURSELF…
Be in your original soul form wid soul virtues.🪷☘️

chinto_minto
 

Respect other people's feelings. It might mean nothing to you, but it could mean everything to them.

Gud Nyt🍃
c  : Gud Nyt🍃 - 
"- مسئلہ تو یہ ہے کہ ہمیں 
وہ سب یاد رہتا ہے جو بھولنا ہو"-🖤🥀
🖤🥀✨
c  : "- مسئلہ تو یہ ہے کہ ہمیں وہ سب یاد رہتا ہے جو بھولنا ہو"-🖤🥀 🖤🥀✨ - 
Beautiful Nature image
c  : اب کسی کو نہیں طلب میری ہر طرف سے جواب ہے 🖤 - 
chinto_minto
 

You realise that you are moved by the deeper Real Self within and are unaffected by what you do or say or think.🍃

chinto_minto
 

عاجزى جتنى بڑھتی ہے ایمان اتنا ہی مظبوط
ہوتا جاتا ہے اور تکبر جتنا بڑھتا جاتا ہے ایمان اتنا ہی کمزور ہوتا جاتا ہے انسان قد سے 🥀🍃نہیں بلکہ ظرف سے بڑا ہوتا ہے

*آپ خود اپنے لیے بہترین دِلاسہ ھیں،بہترین دوست،بہترین دُنیا،اور بہترین تَھپکی جو  کسی بھی برے وقت اور حالات میں آپ کو کبھی ھارنے نہیں دیتی*۔ ☘🍀
𝙂𝙤𝙤𝙙 𝙈𝙤𝙧𝙣𝙞𝙣𝙜 *اپنا بہت سارا خیال رَکھیں
c  : *آپ خود اپنے لیے بہترین دِلاسہ ھیں،بہترین دوست،بہترین دُنیا،اور بہترین - 
chinto_minto
 

بھروسہ ایک رشتے کی
سب سے مہنگی شرط ہے 🔥💯

chinto_minto
 

جیسے ہر ذہن کو زنجیر سے ڈر لگتا ہے
پیر و مرشد مجھے ہر پیر سے ڈر لگتا ہے
مکتبِ فکر کی "بہتات" جہاں ہوتی ہے
ترجمہ ٹھیک ہے،۔ تفسیر سے ڈر لگتا ہے
بات کہہ دوں گا تو کل اس سے مکر سکتا ہوں
ہاتھ روکو، مجھے "تحریر" سے ڈر لگتا ہے
جس میں تقدیر بدلنے کی سہولت نہ ملے
ایسی لکھی ہوئی "تقدیر" سے ڈر لگتا ہے
جس سے چپ چاپ ضمیروں کو سلایا جاۓ
ایسے کم ظرف کی "تدبیر" سے ڈر لگتا ہے
خلیل الرحمان قمر

Beautiful People image
c  : کہاں سے لاؤں میں اتنا صبر؟ تھوڑا سا مل کیوں نہیں جاتے تم❤️🥀 -