اسلام علیکم صبح بخیر " مخلص"رشتے اور دوست " الله " کی نعمت ھوتے ھیں انہیں کبھی ضا ئع مت هونےدیں چاهے کتنی بھی مجبوری هو کیوںکہ مجبوریاں تو ختم هوجائیں گی مگر رشتے اور دوست دوبارہ نہیں ملیں گے . .
ایک وہ اتنا خوبرو توبہ اُس پہ چُھونے کی آرزو توبہ ! ہاتھ کانپیں گے روح مچلے گی جب وہ آئے گا روبرو توبہ ! چاند تاروں سے رات سجتی ہوئی تیری آواز اور تُو توبہ ! لب نہیں اُس کی آنکھ بولتی ہے ایسا اندازِ گفتگو توبہ !
رِشتـے اگر دل میں ہوں تو توڑنے سے بھی نہیں ٹوٹتے اور اگر رِشتے دماغ میں ہوں تو جوڑنے سے بھی نہیں جڑتے ہم انسان بھی عجیب ہیـں ناں اگر لڑائی طاقتور سے ہو جائے فیصلہ اللّه پر چھوڑ دیتے ہیں اور اگر لڑائی کمزور سے ہو جائے فیصلہ خود ہی کر لیتے ہیں کچھ لوگ إسں لئے زیادہ خوشں اور ہنستے نظر آتے ہیں کہ وہ جانتے ہیں کہ ہنسنا آسان ہے بجائے اسکے کے وہ دکھی ہونے کی وضاحتیـں دیتے پھریں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain