حکم تیرا ہے تو تعمیل کیے دیتے ہیں
زندگی حجر میں تحلیل کیے دیتے ہیں
توں میری وصل کی خواہش پے بگڑتا کیوں ہے
راستہ ہی ہے چلو تبدیل کیے دیتے ہیں
آج سب اشکوں کو پلکوں کے کنارے پے بلاؤ
آج اس حجر کی تکمیل کیے دیتے ہیں
ہم جو ہنستے ہوئے اچھے نہیں لگتے تم کو
توں حکم کر آنکھ ابھی جھیل کیے دیتے ہیں
Kis trha khtm kry un se dil ka rishta
Jin sy milny ka sochye b to duniya bhul jAty hye
Mrny waly koi mar to ni jaty
Judai k mgr asar nhi jaty
Or zruri kam se jaty hye log zer e zameen
Y mrny waly b bekar nhi jaty
Eni v sjna judai ni chngi
Parkh na sady sabraaa nu
SabraAa di jad had ji muk gai
Milaaa gy ja k fer qabraaa nu
Ruh di ta sjna rooh v nikl gai hun ja k hoy nkhery
Dil nu v khbraa tu wapis ni ana
Fer q teri ay tasbih ji fery
Sar dard to bs bhana hy
Kuch batye kbi kbi itna chubhti hye k hum brdasht ni kr paty
ایک ہم ہیں جو تعلق نبھانے میں لگے ہیں
ایک وہ ہیں جو دل دکھانے میں لگے ہیں
زنگ آلودہ تالا ہو جیسے
دل اب یوں خاموش رہتا ہے
Kash forever bloke.ka option hota
مجھ پر جب ستم کرنا تو ترس مت کھانا
ہر سزا جائز ہے مجھے کے میں نے محبت کی ہے
سنو جانا
خطائں ہو بھی جاتی ہیں
مگر
محبت میں خطائں معاف بھی ہوتی ہیں
سنو تم کو قسم ہے جانا
بھلا کے خفگی ساری
گلے ہم کو لگا لو نا
بچا کے سب غموں سے
ہمیں جنا سکھا دو نا
ہم سے نا جانے کیوں
رنجشیں ہیں زمانے کو
تجھے پانے کی ہر کوشش کریں گے
تجھے قسمت کے حوالے نہیں کر سکتے ہم
نا جانے تجھے میری سمجھ کیوں نہیں آتی
ورنہ یار تو یاروں کا درد سمجھتے ہیں
تیرے دیے درد کی دوا
ہم نے موت ڈھونڈ لی
اکثر کھیل کھیل میں
زندگی داؤ پے لگ جاتی ہے
ایک تھکن تھی کسی محبت کی
وہ تھکن بھی اتار دی میں نے
ایک خواہش تھی اس سے ملنے کی
پھر وہ خواہش بھی مار دی میں نے
پوچھتے کیا ہو زندگی گی کہانی
مجھ پر گزری گزار دی میں نے
مطلب کے بغیر رابطے میں رہنا
ہر کسی کے بس کی بات نہیں
ہم نے وضاحتوں کی بجائے مختصر کر دی باتیں
کے اگر مجبوریاں آی ہیں تو دل بھر گیا ہو گا
لوٹنا کب ہے توں نے
پر تجھے عادتن ہی پکارتے رہیں گے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain