کس قدر ٹوٹا ہو گا وہ شخص جس نےکہ دیا
میں نے تمہیں اور تمہاری دی گئیت تمام ذہنی اذیتوں کو معاف کیا تاکے ہمیں پھر خدا کے سامنے نا ملنا پڑے
میں نے کبھی خود کو اس خوش فہمی میں نہیں رکھا
کے میری کمی کسی کو اداس کرے گی
دل سے رخصت ہوا رفتہ رفتہ قرار کا عام
اس کے قابو میں نہیں اب قرار کا عام
دل آزاری کا وہ ایک لمحہ اتنا طاقتور ہوتا ہے کہ
ساری دلداری کو نیست و نابود کر دیتا ہے
کچھ حادثوں سے گر گۓ زمین پر
ورنہ ہم رشک آسمان تھے ابھی کل کی بات ہے
خود کشی مسلے کا حل نہیں بتاو کچھ اور حل نکال سکتے ہو
میں بتاتا ہوں تمہیں دکھ اپنے س ارے تم بتاؤ سنبھال سکتے ہو
آپ محبت کا ہاتھ کسی جانور کی طرف بڑھائیں تو وہ آپ کو مایوس نہیں کرے گا
ے وصف صرف اشرفالمخلوک کو حاصل ہے کے کسی کی دل سے دی گئی محبت کو مٹی میں ملا دیتے ہیں
عجز کو عیب سمجھتے تھے خریدار میرے
دیکھ کر مجھ کو بھاؤ نہیں بنتا میرا
لوگ تو لوگ تھے آوارہ سمجھتے تھے
پر تیری کھڑکی سے تو پتھراؤ نہیں بنتا تھا
تکلف نا کیجئے صاحب
آپ کے مزاج کے نہیں ہیں ہم
اے دوست اب سہارو کی ضرورت نہیں رہی
تیری تو کیا کسی کی ضرورت نہیں رہی
اب ہماری جنگ ہے خود سے
یعنی کے ہار جیت کی وقعت نہیں رہی
وہ بھول گئے ایسے ہم کو
جیسے پچھلے دن کے اخبار تھے
ایک تماشا ے بھی ہے
کے تماشائی سارے اپنے ہیں
جب لوگ ہی جزبوں کی توقیر نہیں کرتے
پھر ہم بھی کوئی دکھ اپنا تحریر نہیں کرتے
دل چیرتا ہے اس کا روکھا پن وصی
کرتی ہے زبان وہ کچھ ک تیر نہیں کرتے
Dilo pr lafz nhi
Lehjy asr krty hye
توں میرے درد کی تضحیک نہیں کر سکتا
چھوڑ دے زخم اگر ٹھیک نہیں کر سکتا
دیکھ میں جبری محبت کا نہیں ہوں قآیل
سو تجھے کھینچ کے نزدیک نہیں کر سکتا
مجھے اکثر ستاروں سے آواز آتی ہے
کسی کے حجر میں نیندیں گنوا کے کچھ نہیں ملتا
جگر ہو جائے گا چھلنی،آنکھیں خون روئیں گی
وصی بے فیض لوگوں سے نبھا کے کچھ نہیں ملتا
سادگی پر فتوے سبھی دیتے ہیں
مگر مرتے سب چہروں پے ہی ہیں
ہم ہر روز اداس ہوتے ہیں اور رات گزر جاتی ہے
ایک دن رات اداس ہو گی اور ہم گزر جائیں گے
امید آدھی زندگی ہے
اور
مایوسی آدھی موت ہے
دل پھر سے ڈھونڈتا ہے وہ منظر خواب جیسے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain