بــﻢِ ﺍﻟﻠﮧِ ﺍﻟﺮَّﺣْﻤٰﻦِ ﺍﻟﺮَّﺣِﯿْﻢِ السلام ﻋﻠﯿﮑﻢ ﻭﺭﺣﻤﺔﺍﻟﻠﻪ ﻭﺑﺮﻛﺎﺓ تمام تعریفیں رب کےلیےجسکے قبضہ میں سب کی جانیں ہیں اےہمارےرب. ہمارے قدموں کو اپنی رضاکی جانب موڑد ے ھماری بخشیش فرما ھم کوآنےوالی پریشانیوں سےبچا ھم سب کی دعاکو قبول فرما, آمیـن ثم آمین