Damadam.pk
chu_chu22's posts | Damadam

chu_chu22's posts:

chu_chu22
 

کوئی مر جائے کسی پر ، یہ کہاں دیکھا ہے..؟؟
جائیے سرکار جائیے! ہم نے بھی جہاں دیکھا ہے..

chu_chu22
 

گنگناتے راستوں کی دلکشی اپنی جگہ اور سب کے درمیان تیری کمی اپنی جگہ۔🥺❤️

chu_chu22
 

اب مجھے کسی کے بھی بدل جانے پر حیرت نہیں ہوتی 🖤🔥

chu_chu22
 

وہی چھین لیتا ہے مسکان چہرے کی..🙂
جس کو بتا دیا جاۓ کے تم ضروری ہو..💯💔

chu_chu22
 

کبھی دل پہ اختیار ہوا تو بھلا دے گے تم کو✨✨

chu_chu22
 

ہار سے جیت سے نا تلوار سے ڈر لگتا ہے🍁
بس مجھے وقت کے غدار سے ڈر لگتا ہے🙂

chu_chu22
 

وہ جس کی سانس پہ تحریر تھی حیات میری 🙂
اُسی کا حُکم ہے _____ اب رابطہ نہیں کرناi.🔥🍂

chu_chu22
 

عشق م لوگ بے وفا هوتے هىں

chu_chu22
 

Aase Aase KhaTam HoJaYe Gy ZaKhum Na SaHi Hume E SaHi💔😶

chu_chu22
 

اک خواہش ہے ٬ کہ کچھ خواب حقیقت ہو جائیں ✨🦋🌸
I need unlimited Ameen🙂❤️

chu_chu22
 

تم جانتے ہو وہ زندگی جیسی لڑکی
مر گئی چپ چاپ اپنے من میں ۔🔥

chu_chu22
 

"_چُپ، بول مت، فیصلہ ہے بزرگوں کا
سر جھکا،سنگھار کر، دفن ہو جا🙂💔

chu_chu22
 

خواہش دید مر چکی اب تو
یوں نا چھیڑو خراب حالوں کو_ 🖤

chu_chu22
 

ہم اس کو کھونے سے ڈرتے تھے🥀 🔥💥
اس نے ہمارا یہ ڈر بھی ختم کردیا 💔🙂💥

chu_chu22
 

نیند آ گئی تو اس طرح سوئیں گے 😭
ہمے جگانے کیلئے لوگ روئیں گے 😭

chu_chu22
 

میرے خیال میں اب ہم
تیرے خیال میں بھی نہیں رہے
مرشد جون ایلیاء

chu_chu22
 

" اُس کو غُصّہ تھا کِسی اور کا جو اُتارا مُجھ پر ،
اُس کو چھوڑا تھا کِسی نے وہ مُجھے چھوڑ گیا! ۔ " 💔🙃

chu_chu22
 

محبوب کے اِک تبسّم کی خاطر 🔥🥀
ہار جانا بھی ”محبت“ کی اِک دلیل ہے

chu_chu22
 

bad nazra ve be kadra ve menu teriya hn teriya nazra lag gyi menu Nazar lag Gya🥺🥺

chu_chu22
 

Mene WaQt Ko DeKha Hai Acho Acho ko BaDal DeTa Hai🥺💔