معافِ کرنا پر محبت یوں نہیں ہوتی دل میں مکاریاں رکھو بہت غداریاں رکھو ہم کو اپنا کہو اور غیروں سے یاریاں رکھو ہم سے جھوٹ بولو اور رقیب سے ایمانداریاں رکھو ہم سے جتلاٶ وفا کہیں اور وفاداریاں رکھو کسی کو دین و ایماں مانو اور ہم سے کفاریاں رکھو معاف کرنا محبت یوں نہیں ہوتی 💢💔🥺