اس کا رشتہ ہے فقط نیند کے آثار کے ساتھ🤕 خواب لگتا ہی نہیں دیدہ بیدار کے ساتھ🔥 اس کا انداز محبت میں ڈرامائی ہے___✌️ ہو گیا عشق مجھے ایک اداکار کے ساتھ ✍️💯
۔۔ ہاں ہوئی تھی محبت ۔۔ 🥀 ..جس سے ہوئی تھی..🥀 .. وہ نہیں تھا محبت کے لائق ۔۔ Dafa Ho🤣🙏
Sachi mohbt ko aksar log jhuta e kehty hai q k wo us k layQ e nai hota na Is liye🤣🤣😁
wafa be mol❣️😶
mohbt shor di Mai ne✨☺️
"امانت صرف چیز یا رقم نہیں ہوتیں امانت راز کی بھی ہوتی ہیں.... اگر کوئی اپنے جذبات...احساسات بیان کرے تو اس میں بھی خیانت نہ کریں__ 🌸💕💯🙂
یہ راز تو میزانِ عمل پر ہی کُھلے گا ہر شخص یہ کہتا ہے وفادار ہم ہی ہیں 😶💢
تمہیں تو دل میں اترنا چاہیے تھا♥️♥️ مگر یہ کیا!! دل سے ہی اتر گئے 🥀
اتنے نرم ہونٹوں سے کتنا سخت بولتے ہو💔🥀
اسی لیے تمھیں دی ہیں خدا نے دو آنکھیں 👀 کسی میں ناز کسی میں غرور رہتا ہے🔥🥀 _____♥️♥️
یاعلیؑ میرا وہی نصیب ہو جس کا دل تیرے قریب ہو♥️🙏 allhumdlillah hai b wesa e❣️🤲
بہت خیال رکھتے ہیں وہ اپنے دل کا، اِدھر نہیں لگتا تو اُدھر لگا لیتے ہیں۔🙃
انکار جیسی لذت اقرار میں کہاں.... بڑھتا ہیں عشق غالب اُنکی نہیں نہیں سے..🔥🥀 🖤💋سائین
میں نے اک عمر خرچ کی ہے تُم پر تُم میرا قیمتی اثاثہ ہو✨ #Sain N.....🙈😍
بڑی مشکل سے ملی ہوں میں خود سے.... اب میں دل کی باتوں پہ بھروسہ نہیں کرتی...
زلیخا پھر تمہارے قدموں میں ہو گی تم یوسف جیسا کردار تو لاؤ 🔥❤️