Damadam.pk
cinderella11's posts | Damadam

cinderella11's posts:

cinderella11
 

رکھے یار پے زلفیں یوں پھسل رہی ہیں
کبھی دن نکل رہا ہے تو کبھی رات ڈھل رہی ھے
p0st by Zoi 🤞🔥✌️

cinderella11
 

تیرے "ہاتھ" بناؤ پنسل سے
،پھر "ہاتھ" پے تیرے ہاتھ رکھوں
کچھ "الٹا سیدھا" فرض کروں
کچھ "سیدھا الٹا" ہو جائے
میں "آہ" لکھوں توں ہاۓ کرے
بے چین لکھوں "بے چین" ہو توں
پھر میں بے چین کا "ب" کاٹوں
تجھے "چین" زرا سا ہو جاۓ
ابھی "ع" لکھوں توں سوچے مجھے
پھر "ش" لکھوں تیری نیند اڑے
جب "ق" لکھوں تجھے کچھ کچھ ہو
میں "عشق" لکھوں تجھے ہو جائے
p0st by Zoi jani ❣️

cinderella11
 

ذاتاں دا توں مان کریں نہ۔۔ کڈھ دے سب پولیکھے
بلھے ورگے میں کنجراں دے گھر سودا ڈھودے ویکھے
p0st by Zoya jani 🤞🔥🤞
G00D Night 🌃

cinderella11
 

یقین کر کے تیرے کن پے مولا
بڑی حسرتیں سنبھال رکھی ہیں
😑😑😑

cinderella11
 

ہو جائیں ہر کسی پر فدا
اتنے بیکار ہم بھی نہیں
✌️💯✌️

cinderella11
 

اے مشک بید عنبر فشاں
پیک نسیمِ صبح دم
اے چارہ گر عیسیٰ نفس
اے مونسِ بیمار غم
اے قاسدِ فرخندہ پہ
تجھ کو اُسی گل کی قسم
ان نلت يا ريح الصبا
یوما إلي أرض الحرم
بلغ سلامی روضته
فيها النبي المحترم
تاجدارِ حرم
ہو نگاہِ کرم
💕جمعہ مبارک💕

cinderella11
 

کالا من لیرو لیر کجھ وی نہ چھڈیا پلے
عاشق بنیاں عشق کمایا ہوگئی بلے بلے
p0st by Zoya jani

cinderella11
 

اب وہ ہرجائی کسی اور سے کہتا ہوگا
تم میری جان ہو بھلا تم کو بھلا سکتا ہوں
p0st by Zoya jani 🙄🤞🙄

cinderella11
 

پاؤں پھلاے تو دیکھی نہیں چادر ہم نے
تجھ کو چاہا بھی تو اوقات سے بڑھ کر چاہا
p0st by Zoya ❣️

cinderella11
 

ہم ادھورے ہیں مگر خود کو ادھورا نہ سمجھ
ہم سے مل کر تیری تکمیل بھی ہو سکتی ہے
p0st by Zoya ❣️

cinderella11
 

سامنے آ جائیں تو کیا حال ہوگا ہمارا
چھپ کے جس نے ہم کو دیوانہ بنا رکھا ہے
14 pages lkd with out cmnt 🤞💯

cinderella11
 

میرے یقین کی کشتیاں یونہی نہیں ڈوبیں
میں نے دیکھا ہے تجھے اوروں سے دل لگاتے
p0st by Zoya ❣️

cinderella11
 

اس ایک شخص سے دل کے ہزار رشتے ہیں
وہ ایک شخص نہیں ہے وہ ایک دنیا ہے
13 pages lkd with out cmnt 🤞💯🤞

cinderella11
 

ایک دوسرے سے بغض نہ رکھو
کیونکہ
یہ ہر خیروبرکت کے زوال کا باعث ہے
صبح بخیر
all lkd with out cmnt 🤞💯🤞

cinderella11
 

ایک اداسی کو ہی دیکھا ہے برسوں سے
دل کو حسرت ہی رہی یہ کہ نظارہ بدلے
🤞🙄🤞

cinderella11
 

اپنا ہی سر پکڑ کر پوچھا کہ کیا ہوا؟
!اپنی ہی نبض تھام کر کہہ دیا اداس ہوں میں
🤞🙄🤞

cinderella11
 

قہقہ دیکھ کر میرا فقیر نے کہا
صدقہ دیا کرو اپنی اداسی کا
🤞💯🤞

cinderella11
 

🧐آج میں نے غور سے آئینہ دیکھا تو
❤️☺️احساس ہوا معصوم لوگ آج بھی زندہ ہیں
🤞🙄🙄🙄🤞

cinderella11
 

وقت نے بتا دیا ہے لوگوں کا معیار ورنہ
ہم بھی وہ تھے جو سب کو اپنا کہتے تھے
Àll lkd with out cmnt 🤞💯🤞

cinderella11
 

کام تو پڑنے دو لوگ
گلاب جامن کی طرح میٹھے ہو جاتے ہیں
p0st by Zoya 🤞💯🤞