Damadam.pk
cinderella11's posts | Damadam

cinderella11's posts:

cinderella11
 

ضروری نہیں کہ ہم سب کو پسند آئیں
زندگی ایسے جیو کہ رب کو پسند آۓ
p0st by Zoya jani 🤞🙄🤞

cinderella11
 

جس نے اپنی پریشانیوں کو لوگوں پر ظاہر کر دیا
تو وہ اپنی ذلت پر راضی ہو گیا
2 pages lk ✌️💯✌️

cinderella11
 

مجھے ہر اس بات پر ہنسنے کی عادت ہے
جس پر میں رو نہیں سکتی
✌️💕💕✌️

cinderella11
 

بنا آواز کے رونا بڑا دردناک ہوتا ہے
✌️🙄✌️

cinderella11
 

بعض رشتوں کے نام نہیں ہوتے
مقام ہوتے ہیں
✌️❤️❤️❤️✌️

cinderella11
 

یا اللّٰہ
مجھے انتظار ہے
آپ کے کن کا
🤞😌🤞

cinderella11
 

وہ اللّٰہ ہی تو ہے
جو دل کی خاموشی کو بھی سمجھ لیتا ہے
✌️💯✌️

cinderella11
 

اللّٰہ ضائع نہیں کرے گا تمہاری
دعا اور تمہارا صبر بس ذرا انتظار کرو
صبح بخیر
All lkd 💯🤞

cinderella11
 

🙈جب جب امی سسرال کا طعنہ دیتی ہیں
😉سمجھ نہیں آتا شرمانہ ہے یا شرمندہ ہونا ہے
✌️😂😝😂✌️

cinderella11
 

😁😁😁😁😁
.....
....
...
..
.
khush Raho Pakitan ✌️😁✌️

cinderella11
 

😐لوگ میرے ساتھ ڈرامے کرتے ہیں
😏جبکہ میں خود بہت بڑی فلم ہوں
✌️😏😏😏✌️

cinderella11
 

ہم کیا جانے دکھ کی قیمت
ہم کو سارے مفت ملے ہیں
10 pages lkd with out cmnt 🤞💯🤞

cinderella11
 

عشق کو پی جا عشق اتار اندر
توں باقی نہ رہے، رہے بس یار اندر
p0st by Zoi 🤞🔥🤞

cinderella11
 

ہم برے سہی
آپ
اچھوں سے نبھاؤ
p0st by Zoya

cinderella11
 

چھوڑئیے آپ کہاں سمجھیں گے
جائیے آپ سے گلہ ہی نہیں
hmm aksar log lk ka cmnt krty h pr lk nahi hd h 🙄🤞🙄

cinderella11
 

شکوہ تو ہے
مگر
کسی سے کچھ نہیں کہنا
p0st by Zoya

cinderella11
 

غیر کے دل میں گر اترنا تھا۔۔۔۔۔۔
میرے دل سے اتر گئے ہوتے۔۔
p0st by Zoya

cinderella11
 

تیرے لہجے نے
میری محبت مار ڈالی
p0st by Zoya ❣️

cinderella11
 

محبت تو پہلی ہوتی ہے
آخری تو تسلی ہوتی ہے
p0st by Zoi 🤞🔥🤞

cinderella11
 

ہوش اتنا بحال رہتا ہے
صرف تیرا خیال رہتا ہے
p0st by Zoi 🤞🔥🤞