Damadam.pk
cinderella11's posts | Damadam

cinderella11's posts:

cinderella11
 

اس عورت کے دلی سکون کا اندازہ نہیں لگایا جا سکتا جس کی پہلی محبت اس کا شوہر ہو
all lkd 💯🤞

cinderella11
 

محبتیں عزت ہوتی ہیں خیرات نہیں
نصیب سے ملتی ہیں اوقات سے نہیں
💯👍💯

cinderella11
 

بہترین ہیں وہ شہزادیاں جو محبت صرف
اپنے شوہر سے کرنے کا ارادہ رکھتی ہوں
💯❣️💯

cinderella11
 

🙊🥰تم دنیا بھول جاؤ گے
❣️🙈میں تمہارے اتنے ناز اٹھاؤں گی

cinderella11
 

میں کیسے جدا کروں اسے خود سے
اس کے نام کا ایک حرف میرے نام میں بھی آتا ہے
😍🤗😍

cinderella11
 

سال ہا سال اور ایک لمحہ
کوئی بھی تو نہ ان میں بل آیا
خود ہی ایک در پے میں نے دستک دی
خود ہی لڑکا سا میں نکل آیا

cinderella11
 

ٹوٹ کر چاہنے والے
اکثر ٹوٹ کر رہ جاتے ہیں
p0st by Zoya jani❣️
all lkd with out cmnt 🤞💯🤞

cinderella11
 

حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم نے فرمایا
جو شخص ہمارے خون میں سے نہ ہو اور پھر مگر پھر بھی تم کو عزت دے پیار دے
تو بیشک وہ تمہارے لئے بہترین رشتہ ہے
صبح بخیر
all lkd with out cmnt 🤞💯🤞
p0st by Zoya jani 🙄🤞

cinderella11
 

سوچ لوگ اور اچھی کتابیں
ہر کسی کو سمجھ میں نہیں آتی
💯🤞💯 G00D Night 🤞🤒🤞

cinderella11
 

رزق ہو یا محبت
قدر نہ کرو تو اللّٰہ چھین لیتا ہے
💯🤞🤒💯

cinderella11
 

عشق حقیقی ہو یا مجازی
فقیری اختیار کرنا سیکھئے
فقیری اس کو کہتے ہیں
جو ایک ہی در کا ہو جاۓ
در در مانگنے والے کو فقیر نہیں
بھکاری کہتے ہیں
💯🤞🤒💯

cinderella11
 

ہر اس چیز کو توڑ دو جس کو انسان نے بنایا ہے
مگر انسان کا دل مت توڑو جس کو اللّٰہ نے بنایا ہے
🤞🤒🤒🤞

cinderella11
 

حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم
تم میں سے کسی شخص کے لئے یہ بہتر ہے
کہ اس کے سر میں لوہے کی کیل ٹھونک دی جاۓ
بجاۓ اس کے کہ وہ کسی نامحرم کو چھوۓ
💯💞💯

cinderella11
 

بات چلی تو آسمان سے تارے توڑے لوگوں نے
وقت پڑا تو جان جھڑا لی جان سے پیارے لوگوں نے
🤞💯🤞

cinderella11
 

تم کو معلوم نہیں میرے غم کی حقیقت
ورنہ توں میرے ساتھ بھرے شہر میں ماتم کرتا
🔥🔥🔥

cinderella11
 

وہ جس کے دم سے رونق ہے میری تحریروں میں
ہاۓ
وہ ایک شخص نہیں میرے ہاتھوں کی لکیروں میں
🔥🔥🔥

cinderella11
 

زندگی کی دوڑ میں تجربہ کچا ہی رہ گیا
ہم سیکھ نہ پاۓ فریب اور دل بچہ ہی رہ گیا
💯🤞💯

cinderella11
 

مایوسی ہمارے لیے حرام ہے
ہمیں اللّٰہ کی رحمت سے
مایوس نہ ہونے کا حکم آیا ہے
❣️❣️❣️

cinderella11
 

💞صبح بخیر💞
اللّٰہ پاک آپ کو بری گھڑی برے لوگوں
اور بری نظر سے ہمیشہ محفوظ رکھے آمین
❣️رمضان المبارک کا آخری جمعہ مبارک ہو

cinderella11
 

عشق صادق ہے تو عقیدہ رکھ
یار کے غم سزا نہیں ہوتے
G00D Night 🙄😴