عشق میں مرضیاں نھیں چلتی
جس طرح یار کہے بسم اللہ
💯🔥💯
کہانی تو میری ہے مگر
ہر صفحے پر ذکر تمہارا ہے
ہم بنے تھے تباہ ہونے کو
تیرا ملنا تو ایک بہانا تھا
🔥🔥🔥
ہے کوئی وکیل باکمال
جو ہارا ہوا عشق
جتوا دے مجھ کو
G00D Noon
کسی کو اجاڑ کر بسے تو کیا بسے
کسی کو رولا کر ہنسے تو کیا ہنسے
Àll lkd with out cmnt 🤞💯🤞
میرے عیبوں کا جو ذکر کرے
تھوڑی اپنی قبر کی بھی فکر کرے
2 pages lkd 💯🤞
عقیدتوں کا حساب بعد میں کر لیں گے
!پہلے ثابت تو کرو کہ انسان ہیں ہم
45 mint k liye cmnt 0ff high
😒😒😒
جس رشتے کو شک نے خراب کر دیا ہو
اسے قسمت ٹھیک نہیں کر سکتی
صبح بخیر
all lkd kuXh py cmnt kiye
وہ کتابوں میں درج تھا ہی نہیں
جو سبق پڑھایا زمانے نے
🤞🙄✌️
دنیا تیرے وجود کو کرتی رہی تلاش
ہم نے تیرے خیال کو دنیا بنا لیا
🤞🙄✌️
G00D Night 🌃
all lkd 💯🤞
اب تو میرے عیب مجھے نہ گنواؤ
مجھے احساس ہے کہ برے ہیں ہم
🤞😒✌️
میری سمجھ سے باہر ہے
میرے اندر بیٹھا ہوا شخص
✌️🙄🙄🤞
ویسے انمول ہیں کئی پتھر
اسکے دل کا مگر جواب نہیں
🔥🔥🔥
جو شخص تم کو اچھا لگے اسے بہت کم ملا کرو اور جو بہت اچھا لگے اس کو بس دیکھا کرو
💯🙄💯
دل سے اترے ہوئے لوگ
سامنے کھڑے بھی رہیں
تو نظر نہیں آتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔💯۔
انسان غیروں سے ملی عزت
اور اپنوں سے ملی ذلت
💯کبھی نہیں بھولتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کوشش کرو سب کچھ ٹوٹ جاۓ
پر وہ مان نہ ٹوٹے جو کسی بہت اپنے
نے خود سے زیادہ آپ پر کیا ہو
💯🤞💯
کسی کی تلاش میں مت نکلو
لوگ گم نہیں ہوتے بدل جاتے ہیں
all lkd with out cmnt 🤞💯🤞
🥺لوگ خامیاں ہم میں ایسے نکالتے ہیں
😏 پے تیار ہوۓ ہوں order جیسے خود
Hmm.... Khudahafiz 🤞🙄✌️
دنیا کا سب سے بڑا روگ
💯کیا کہیں گے لوگ۔۔۔۔۔۔۔
💯 Ri8...? ✌️🙄🤞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain