Damadam.pk
cinderella11's posts | Damadam

cinderella11's posts:

cinderella11
 

نماز مٹی کے انسان کو
💯سونا بنا دیتی ہے
10 pages lkd 💯🤞

cinderella11
 

زبان کا کہا دنیا سنتی ہے
دل کا کہا اللّٰہ سنتا ہے
7 pages lk with out cmnt 🤞💯🤞

cinderella11
 

زبان کا میٹھا بول
دلوں کو جیت لیتا ہے
4pages lk dn

cinderella11
 

تم نے مجھے کیا جھوڑنا تھا
تمہاری اوقات ہی نہیں مجھے پانے کی
G00D 🤞 Night

cinderella11
 

مجھے دنیا سے کیا مطلب
میں آپ اپنی دنیا ہوں
💯🤞💯

cinderella11
 

خیرات میں ملا سمندر بھی ٹھکرا دوں
عزت کا ملا قطرہ بھی بہت ہے
Ahooo 😏😏😏

cinderella11
 

کسی کی جان بستی ہے مجھ میں
تو کسی کی جان کا عذاب ہوں میں
🙈🙈🙈

cinderella11
 

😳میں خود کو دیکھ کر اکثر سوچتی ہوں
🙈کہ کوئی اتنا ڈرامے باقی کیسے ہو سکتا ہے
😂😝😝🙊😂😝

cinderella11
 

میں یوں بھی بے وجہ روٹھ جاتی ہوں
کہ سنا ہے حسینہ روٹھ جاۓ تو
اور بھی حسین لگتی ہے
😂😂🙊🙈🙈😂😂

cinderella11
 

😝میرے پاس گھر والوں کے طعنے ہیں
🙊تمہارے پاس کیا ہے غریبوں
😂😂😝😂😂
G00D Night 🌃

cinderella11
 

ہم نے سیکھا ہی نہیں منتوں سماجتوں کا فن
جو خفا ہو گیا سو خفا رہ گیا
G00D Night 🌃

cinderella11
 

ہم نے سیکھا ہی نہیں منتوں سماجتوں کا فن
جو خفا ہو گیا سو خفا رہ گیا
G00D Night 🌃

cinderella11
 

وہ بڑے غور سے علان سنا کرتے تھے
انہیں یقین تھاہم مر جائیں گے
🔥🔥🔥🔥

cinderella11
 

تبسم کی پناہوں میں
ہزاروں درد ہوتے ہیں
🔥🔥

cinderella11
 

ہیں نہ مجھے غلط فہمیاں؟
💔تجھے جب بھی سمجھا اپنا سمجھا
🔥🔥🔥

cinderella11
 

وہ شخص تھا تو خوابوں کو جینے والا
اب مجھے حقیقتیں رلا رہی ہیں
🤞🙄🤞

cinderella11
 

ہو تعلق تو روح سے ہو
دل تو اکثر بھر جاتے ہیں
🤞🙄🤞

cinderella11
 

کوئی الہام ان کو ہو جائے
دل کی حالت کہی نہیں جاتی
🤞🙄🤞

cinderella11
 

یعنی کوئی بڑا خسارہ تھا
سارا گاؤں گلے ملا مجھ سے
ay ki mtlb hua 🤔
❓❓❓❓

cinderella11
 

یہ رسم دنیا ہے
دل بھر جانا
بدل جانا
بچھڑ جانا
🤞🔥🤞