یہ بتاؤ کہ تمہیں منانے کو
آخری فون کتنی بار کروں
sachii ni just post ki h 😒
زندگی توں ہی مختصر ہو جا
شبِ غم مختصر نہیں ہوتی
p0st by Zoya jani 🤞🔥🤞
کیسے ہو جاتے ہیں لوگ
اس کے اسکے کسی اور کے
🔥🔥🔥🔥
اتنا احسان میری جان گواہ کر لے
اب کنارے پر لگا دے یا کنارہ کر لے
🤞🔥🔥🤞
مجھے اب الجھنا نہیں آتا
میں اب ہار مان جاتی ہوں
Àll lkd with out cmnt 🤞💯🤞
okhy
ub
titi
theak
🙋
💔😌چلو آج سب میری شکایتیں لگاؤ
🧐میں بھی تو دیکھوں
🙊کون کون پریشان ہے مجھ سے
میں نے اپنی غلطیوں سے بہت کچھ سیکھا ہے
اسی لیے میں نے فیصلہ کیا ہے
کہ اب سے میں اور غلطیاں کروں گی
😏 تاکہ اور سیکھوں
😁😁🙌😁😁
مجھ سے تھوڑا حسن ادھار لے لو
تمہیں دیکھ کر میرا تراہ نکل جاتا ہے
😝😝🙈😜😜
😊اگر کوئی مسلئہ ہو جائے تو مجھے بلا لینا
🙈🙊کیونکہ مجھے لڑائی دیکھنے کا بہت شوق ہے
🤔 سوچ سمجھ کر
☹️ دکھ سکھ بانٹیں
سکرین شاٹ کا
😏 زمانہ ہے
Hmmmm.......
😒دنیا میں اگر چھپکلی اور کاکروچ نہ ہوتے تو
🤞😏چرچے ہوتے میری بہادری کے چرچے
Hmmm......😏😏😏
😍معصوم لوگ
اور بھی بہت ہیں
دنیا 🌎 میں
پر میرے تے تاں
🙈حد ای مک گئی اے
اسمبلی کے وقت کلاس میں چھپنا بھی
🤪کسی مشن سے کم نہیں ہوتا۔۔۔۔۔۔
😳بہت ہی کم لوگ ایسے ہوتے ہیں
جن کی سیرت اور صورت دونوں ہی اچھی ہوں
🤣🙈جیسے کہ میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کسی کے ساتھ بحث نہ کرو بس
یہ کہہ کر بھاگ جاؤ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
🤣😏 کہ جیسی جس کی سوچ
🙄😠مطلبی ڈے وی ہونا چاہیے
میرے پاس بہت سے لوگ ہیں۔۔۔۔۔
😜😝وش کرنے کے لیے۔۔۔۔۔۔۔۔
🙊رشتے والوں نے پوچھا بیٹا کیا کرتی ہو میں
نے وی سچ سچ بتا دیا سارا دن پوسٹ کرتی ہوں
😜🤟🤣🤞😝
masoom Zoi🙈
🙄میں چاہتی ہوں میرے گھر والے میرے منہ پر
🙄ترکی کا ویزس مار کر کہیں شکل گم کر اپنی
✌️🤣😜🙂🤧🤞
☺️سمجھدار لوگ بحث نہیں کرتے
😏بس تیلی لگا کر سائیڈ پے ہو جاتے ہیں
✌️😝😝😝🤞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain