کبھی کبھی۔۔۔۔۔۔۔
"ہزار "تسلیوں
"لاکھ "دلاسوں
سے بڑھ کر صرف تین "لفظ" حوصلا
دیتے ہیں
"میں ہوں نہ"
all lkd with out cmnt 🤗🤞🤗
G00D Morning 🌅
برداشت کے کانوں سے سنو
رحم کی آنکھوں سے دیکھو
اور محبت کی زبان سے بات کرو
chlo nimaz timing 🥰
khudahafiz
آنسو نکل پڑے تجھے خواب میں بھی
دور جاتا دیکھ کر آنکھ کھلی تو احساس ہوا
محبت سوتے ہوئے بھی رولا دیتی ہے
✌️💥✌️
اک آکھے دوجا منے
❣️❤️❣️
اوہدی کیتی رب نہ بھنے
✨💯❤️
اور کیا اپنا مقام چاہتے ہو تم
اے دوست
کہہ جو دیا ہے زندگی ہو تم
🤞💕💕✌️
گزر جاۓ تو لمحہ
گزارنا پڑے تو مدت
✌️🔥✌️
روز کہنا کہ اب نہیں کرنا
روز پھر رابط وہیں کرنا
✌️🙄🤞
کسی اور کا ہو کر کہتا ہے
تمہاری جگہ کوئی نہیں لے سکتا
🔥🔥منافق 🔥🔥
زندگی تو ہلکی پھلکی ہے
سارا بوجھ تو خواہشوں کا ہے
🤞🔥✌️
تنہا نہیں ہوں میں
مجھ میں بسے ہیں میرے محترم
❣️ماما بابا❣️
Mother is power💪
Mother is life😇
Mother is teacher👩🏫
Mother is friend👭
when if uhr words are end then uh Said that Mother is paradise❣️❣️❣️
ماں مجھ کو تیری دعا چاہیے
تیرے آنچل کی ٹھنڈی ہوا چاہیے
My MaMa is my soul 😘❣️❣️🥰
خوبصورتی کی انتہا دیکھی
جب مسکراتے ہوئے میں نے اپنی ماں دیکھی
L0Ve uh MaMa🥰❤️❣️🥰
3 ghnty phly ki all p.lkd 💯🤞
سلجھی ہوئی ضرور ہوں مگر
الجھنے سے گریز کیجئے گا
🤞🔥✌️
all lkd 💯🤞
Now titi🙋♀️
کہا تھا نہ جس دن مجھے صبر آ گیا
تمہاری کیا اوقات رہ جاۓ گی
🤞🔥🔥✌️💯🤞🔥🔥✌️
ہزار جان تصدیق ہزار مے خانے
نگاہ یار کی لزت شراب کیا جانے
🤞🔥✌️
اپنے کردار پے ڈال کے پردہ
ہائے
ہر شخص کہہ رہا ہے زمانہ خراب ہے
🤞🔥✌️
یا تو میرے مزاج میں رچ بس گئے غم
یا دل کو احتجاج کی عادت نہیں رہی
✌️🔥🔥🔥✌️
زندگی منہ بناۓ پھرتی ہے
جیسے حالات میرے بس میں ہیں
😒😒😒
all lkd 💯🤞
لفظ الفاظ کاغذ یا کتاب
کہاں کہاں رکھوں تیری یادوں کو
🙈🙈🙈
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain