Damadam.pk
cinderella11's posts | Damadam

cinderella11's posts:

cinderella11
 

حسرتیں دفن ہیں مجھ میں
خود کا خود میں مزار ہوں میں
🤞🔥🔥🤞

cinderella11
 

خدا جانے بلندی ہے کہ پستی
میں جہاں ہوں وہاں کوئی نہیں
☠️🔥🔥🔥☠️

cinderella11
 

لوگ احساس کی روندی ہوئی گلیوں میں
پھنک دیتے ہیں تعلق کو پرانہ کر کے
☠️🔥🔥🔥☠️

cinderella11
 

چاٹ جاتے ہیں زندگی ساری
دکھ بڑے با کمال ہوتے ہیں
all lkd 💯🤞

cinderella11
 

ہم کو تسلیم اپنی کم فہمی
ہم تجھے با وفا سمجھتے تھے
😌😌😌
khudahafiz

cinderella11
 

سارے رشتے مطلب دے
کینوں دساں حال نی مائیں
🤞😌😌🤞

cinderella11
 

سچ کبھی ذلیل نہیں ہوتا
چاہے سارا زمانہ
خلاف ہو جائے۔۔۔۔۔
🤞💯🤞
p0st by Zoya jani 🤞💯✔️

cinderella11
 

جھوٹ کبھی عزت نہیں پاتا
چاہے اس کے چہرے پر چاند نمودار ہو جاے
💯ri8

cinderella11
 

دنیا میں اگر کوئی جگہ بنانی ہے تو
سب سے خوبصورت جگہ
کسی کی سوچ میں رہنا
کسی کی دعا میں رہنا
!کسی کے دل میں رہنا
💞❤️💞

cinderella11
 

احترام کرنا تربیت ہوتی ہے
کمزوری نہیں اور معزرت کرنا حسنِ اخلاق
ہوتا ہے زلت نہیں
💯🥰💯

cinderella11
 

ہمیشہ ان لوگوں کا چناؤ کرو جن کو عزت دینے پر وہ خود سے بڑھ کر آپ کو عزت دیں اور یہی بہترین لوگوں کی نشانی ہے
🤞💯💯🤞

cinderella11
 

مضبوط ترین ہوتے ہیں وہ رشتے
جہاں عیب گنے نہیں چھپاے جاتے ہیں
🤞💯🤞

cinderella11
 

پھل نہ درخت کے ڈالے کو لگتا ہے
نہ اس کے مضبوط تنے کو
پھل لرزتی ہوئی عاجزی سی شاخ پر لگتا ہے
💯Ri8

cinderella11
 

تمہاری ہر آزمائش کے بدلے اللّٰہ
کی طرف سے سکون اور نعمتوں کا صلہ ہے
❤️❤️❤️

cinderella11
 

وہ ہی مرد نایاب ہوتے ہیں
جو غصہ میں بھی عورت سے
بات کرتے میں تہذیب نہیں بھولتے
💯🤞💯

cinderella11
 

الفاظ ردی ہیں
جب سامنے والا کباڑیا ہو
💯Ri8

cinderella11
 

کبھی آمیں کبھی صادق حضور کہلاۓ
عرب و عجم سب گرویدہ آپ (ص) کے ہوئے
❣️❣️❣️❣️

cinderella11
 

آپ (ص) آۓ جہاں بھر میں
سویرا کردیا آپ (ص) نے
میرے آقا اندھیرے میں
اجالا کر دیا آپ (ص) نے
❣️❣️🤗❣️❣️

cinderella11
 

آمنہ کے لال سے شمس و قمر شرما گئے
روشنی پھیلی فضا جھومی محمد (ص) آ گئے
❣️❣️❣️🤗❣️❣️❣️
صبح بخیر 🥀🌷🥀

cinderella11
 

میرے ہاتھوں اور میرے ہونٹوں
سے خوشبو نہیں جاتی
میں نے اسم محمد (ص) کو
لکھا اور چوما بہت
❣️❣️💯❣️❣️