میں رو رہی تھی حشر کے میدان میں
دیکھا جو میرے آقا نے فوراً بلا لیا
❣️❣️🤗❣️❣️
جس میں روشن ہی نہ ہو تیری محبت کے چراغ
خانہ دل ہے وہ ویران مدینے والے
💯❣️💯
تصورات میں اکثر حضور (ص) آتے ہیں
چمکتی رہتی ہے قسمت غریب خانے کی
❣️❣️❣️❣️❣️
پھول عبداللہ کا مہکا انوکھی شان سے
بت پگھل کر رہ گئے خاروں کو چکر آ گئے
❣️❣️❣️❣️
جنت نہ مانگ مانگ زیادت حضور (ص) کی
خیرات مانگنی ہے تو بے مثال مانگ
❣️❣️❣️❣️
All lkd with out cmnt 🤗🤞
تیرے دل میں مجھے ایسے عمر قید ملے
کہ تھک جائیں سارے وکیل مجھے ضمانت نہ ملے
🤞🙈🙈🙈🤞
p0st by Zoi jani ❣️🥰🤩❣️
ان کی دعاؤں کی تاثیر کا کیا کہنا
(محمد (ص
مانگیں اگر قطرہ تو دریا ملتا ہے
❤️❤️❤️❤️
ہم پر کرم کیا ہے خداۓ غیور نے
پورے ہوۓ جو وعدے کیے تھے حضور (ص) نے
❤️❤️❤️❤️
دوست تو وہ ہوتا ہے جو میسج پے بھی
دکھی لہجے کو پہچان لیتا ہے
💯💯💯💯
reply off hogay🙄😒😔
30 mint ke liye 😔😒🙄
بتاؤ ساتھ دو گے کیا؟
🙈تمہیں گر ہم پکاریں تو
مجھ سے اکتاۓ ہوۓ لوگوں میں
میں نے اپنا بھی نام دیکھا ہے
🤞😎😎🤞
دعائیں رد نہیں ہوتی
بس ہم انتظار نہیں کرتے
اللہ ہمیشہ بہترین وقت پر ہمارے
لیے بہترین فیصلہ کرتا ہے
❤️❤️❤️
شکر کرنا سیکھو
اتنا ملے گا تھک جاؤ گے
💯❤️💯
خود کی فطرت کو بدلہ ہے
تجھے اپنا بنانے کے لیے
کرو گے یاد صدیوں تک
کسی نے دل لگایا تھا
🔥🔥🔥
کسی کے وقت پر ہنسنے کی غلطی نہ کرنا
یہ وہ وقت ہے جو چہرے یاد رکھتا ہے
✌️💯🤞
مہربان بن کے ملے ہو مہرباں ہی رہنا
ہماری یاد میں رہنا چاہے جہاں بھی رہنا
🙈🙈🙈🙈
نزاکت لے کے آنکھوں میں وہ انکا دیکھنا توبہ
الہی ہم انہیں دیکھیں یا ان کا دیکھنا دیکھیں
😍😍🙈😍😍
تم کو دیکھوں تو مجھے بہت پیار آتا ہے
زندگی اتنی حسین پہلے تو نہیں تھی
😍🙈😍
جزبے سچے ہوں تو محبت مل ہی جاتی ہے
خدا خود ہی سن لیتا ہے خاموش دلوں کی التجاء
😍😍😍
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain