یہاں جو ہے تنفس ہی میں گم ہے
پرندے اڑ رہے ہیں شاخ جاں سے
✌️🔥🤞
حادثے بھی شعور رکھتے ہیں
ڈھونڈ لیتے ہیں غم کے ماروں کو
✌️🔥🤞
ادب کی بات ہے ورنہ سوچو تو
جو شخص سنتا ہے
وہ بھول بھی تو سکتا ہے
✌️🔥🤞
🔥جو بھی ملا سبق دے گیا
🔥دنیا میں ہر شخص استاد نکلا
✌️🔥🤞
فصلِ عشق کہتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تم صرف درد کاٹو گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
✌️🔥🤞
تیری روح سے عشق گر عبادت ہوتی
ہم زمانے کے ولیوں میں قلندر ہوتے
✌️🔥🤞
صدیوں بیٹھ کے روئیں گے
اب ہمیں کھونے والے
✌️🔥🤞
اترا ہوا ہے زہن سے چھیڑ نہ زکر یار
یاد آگیا تو پھر سے بھلایا نہ جائے گا
✌️🔥🤞
ہر کسی کو راس آجائیں
اب اتنے عام تو نہیں ہم
✌️🔥🤞
تم نے مجھے کیا جھوڑنا تھا
ارے
تمہاری اوقات ہی نہیں تھی مجھے پانے کی
🤞🔥✌️
مر نہ جائیں تھکن سے صاحب
سر پر ماضی اٹھاے پھرتے ہیں
🤞🔥✌️
💯بیشک حالات انسان کے ہاتھ میں نہیں ہیں
❣️لیکن جس کے ہاتھ میں ہیں
😍وہ بہت رحیم اور رحمان ہے
🤞💯✌️
بڑی منزلوں کے مسافر
چھوٹا دل نہیں رکھتے
🤞🔥✌️
لوگ رکھتے ہیں اب نظر ہم پر
فرشتو تم حساب رہنے دو
all p.lkd dn wid out cmnt
🤞🥀🤞
ہم نے سیکھا ہی نہیں منتوں سماعتوں کا فن
جو خفا ہو گیا سو خفا رہ گیا
G00D Night 🌃
🤞🔥✌️
🥰مٹا سکتے ہو تو مٹا لو
🌹😘لاکھوں دلوں کی تصویر ہوں میں
p0st by Zoya jani
اگر کوئی تم سے ناراض ہے اور اسے اس بات کا غرور ہے کہ تم اسے منا لو گے تو اس کے غرور کو ٹوٹنے مت دینا
✌️✨🤞
یوں ہی نہیں ہوتی جنازوں میں بھیڑ
ہر شخص اچھا لگتا ہے چلے جانے کے بعد
😌🤞
Imran khan my ❤️
آیک ہی شخص کو گرانے میں لگے ہیں
ہائے
دنیا بھر کے گرے ہوئے لوگ
افسوس😌✌️
یہ دیس ہے اندھے لوگوں کا
(عمران خان صاحب)
اے چاند یہاں نہ نکلا کر
😌😌😌
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain