خواب خواہش اور لوگ
جتنے کم ہوں اتنا اچھا ہے
✌️🔥🤞
مجھے دنیا سے کیا مطلب
میں آپ اپنی دنیا ہوں
🤞🔥🤞
بھٹکتے پھر رہے ہیں جستجو بن
سراپا آرزو ہیں، آرزو بن
✌️🔥🤞
عشق میں مرضیاں نھیں چلتی
جس طرح ہار کہے بسم اللّٰہ
✌️🔥🤞
بات کرنا لازمی نہیں بات میں تاثیر ہونا لازمی ہے
اور تاثیر خلوص اور عاجزی کےبغیر نہیں آتی
p0st by Zoya jani
all lkd 💯🤞
.
.
.
🤞☺️✌️
p0st by Zoi 🤞🔥🤞
💯سزا دینے میں دیر کرو کہ جب تک
🤗 تمہارا غصہ ٹھنڈا نہ ہو جاۓ
p0st by Zoya jani
دنیا میں سب سے بڑی نیکی بند
مٹھی سے خیرات کرنا ہے
✌️💯🤞
p0st by Zoya jani
ماں باپ کی خدمت کرو
تمہاری اولاد تمہاری خدمت کرے گی
✌️💯🤞
شکر کرنا سیکھو
اتنا ملے گا تھک جاؤ گے
✌️💯🤞
انسان سب سے برا کب بنتا ہے؟
!انسان سب سے برا اس وقت بنتا ہے
جب وہ خود کو دوسروں سے اچھا سمجھنے لگے
✌️💯🤞
کبھی کوئی گناہ لزت کے لیے مت کرو
کیونکہ لزت ایک دن ختم ہو جائے گی
اور گناہ باقی رہ جاۓگا
🤞💯✌️
p0st by Zoya jani
تحفے میں گھڑی تو ہر کوئی دیتا ہے
مگر وقت کوئی کوئی دیتا ہے
🤞💯🤞
تجھ سے کیسے نظر ملائیں دلبر جانی
تیری دائیں آنکھ کانی میری بائیں آنکھ کانی
😝👻😝😝👻
🤭😝میں کیا خاک محبت کروں گی
😹🙈مجھے تو "بابو" سنتے ہنسی آ جاتی ہے
all lkd 💯🤞
😹😝😹
💕مزاج کی تھوڑی تلخ انازادی ضدی ہوں
🔥🙂المختصر کسی کے بس کی نہیں ہوں میں
chlo baqi ke lk 0r p0st
Clg se aa ky
khudahafiz 🙋🙋🙋
✌️🙄✌️
مجھے پتہ ہوتا ہے کہ میں ہی غلط ہوں
لیکن مجھ بحث کرنے میں بڑا مزہ آتا ہے
😂😂😂
🙄🙄🙄✌️
جسے ہم چاہیں
اسے اور کیا چاہیے
🙈🙈🙈
کسی کے وقت پر ہنسنے کی غلطی مت کرو
یہ وہ وقت ہے جو چہرے یاد رکھتا ہے
💯✌️💯
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain