آگ اپنے ہی لگا سکتے ہیں
غیر تو صرف ہوا دیتے ہیں
🤞💯✌️
کل کی فکر مت کرو
جس رب نے اب تک سنبھالا ہے
وہ آگے بھی سنبھالے گا
انشاء اللہ ✌️💯✌️
وہ لوگ اکثر بدل جاتے ہیں
جنہیں حد سے زیادہ
عزت اور وقت دیا جاۓ
p0st by Zoya
تن کی پوجا کرنے والو
تم کیا جانو حالت من
صبح بخیر
🤞🥀🥀✌️
دشمنوں کی کیسی فکر
احتیاط اپنوں سے کیجیئے
Hmmm 🤞🙄🤞
G00D Night 🌃
مثل لباس ہوۓ رشتے
ہاۓ
ایک چھوڑا ایک اوڑھا
🤞🔥🤞
بے وفائی کی سب کتابوں میں
تیرے جیسی کوئی مثال نہیں
🤞🔥🤞
عشق تماشا لگاۓ رکھتا ہے
عقل تالیاں بجاتی ہے سائیں
🤞✨🤞
پڑھنے والوں کا قحط ہے ورنہ
گرتے آنسو کتاب ہوتے ہیں
🤞✨🤞
تم زمانے کی بات کرتے ہو
میرا مجھ سے بھی فاصلا ہے بہت
🤞✨🤞
وہ عشق نماز سکھا مجھ کو یا رب
جس نماز میں صرف تو ملے مجھ کو
All lkd with out cmnt 🤞✨🤞
chlo khudahafiz thori dair baad ati hun okhy 🙋🙋🙋
✌️🙄🤞
ہمیشہ وقت دو ہی طرح کا ہوتا ہے
ایک:am
دوسرا
m😂
post by Zoi jani💯
کسی کو اجاڑ کر بسے تو کیا بسے
کسی کو رولا کر ہنسے تو کیا ہنسے
🤞✌️
post by Zoi jani ✨🤞
تیری روح سے عشق گر عبادت ہوتی
میں زمانے کے ولیوں میں قلندر ہوتا
p0st by Zoya jani
عشق جس طرف نگاہ کر گیا
جھونپڑی ہو یا محل
ہاۓ
🔥تباہی کر گیا
🤞🔥✌️
گزر جاۓ تو لمحہ
گزارنا پڑے تو مدت
🤞💯✌️
زندگی ہمیں بہت خوبصورت دوست دیتی ہے
لیکن اچھے دوست ہمیں خوبصورت زندگی دیتے ہیں
🤞🤗✌️
ہجر لازم ہے تو پھر وصل کا وعدہ کیسا
عشق تو عشق ہے کم کیسا زیادہ کیسا
🤞🔥✌️
انسانیت قضا کر کے
لوگ مصلے اٹھاے پھرتے ہیں
🤞💯✌️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain