یقین کر کے تیرے کن پے مولا
بڑی حسرتیں پال رکھی ہیں
🤞❤️✌️
مت کیا کر اپنے درد دل کو شاعری میں بیاں
لوگ اور ٹوٹ جاتے ہیں ہر لفظ کو اپنی داستان
سمجھ کر
🤞✌️
ایک تجھے ہی تو میسر ہیں
ورنہ زمانہ ہے طلب گار ہمارا
✌️🤭🤞
روز پیروں تلے کچلتے ہیں
پھر بھی سر پے سوار ہے دنیا
✌️🔥🤞
دنیا تیرے وجود کو کرتی رہی تلاش
ہم نے تیرے خیال کو دنیا بنا لیا
🤞❤️✌️
ہم کیا جانیں دکھ کی قیمت
ہم کو سارے مفت ملے ہیں
✌️🔥🤞
جو بھی ملا سبق دے گیا
ہاے
زندگی میں ہر شخص استاد نکلا
✌️🔥🤞
سبھی اچھے ہیں
بس
خدا برا وقت نہ لائے
🤞💯✌️
خاک ہوں کچھ بھی نہیں ہوں میں
جس نے جو سمجھا بس وہی ہوں میں
🤞🤞
توں اپنی بارگاہ میں مجھ کو بلند رکھ
دنیا گراۓ نظر سے یا آسمان سے
🤞❤️🤞
میری بے بسی کا عالم تیرے کن۔۔۔۔۔۔۔۔ کا منتظر ہے
میرے مہرباں دیکھا دے فیکون۔۔۔۔۔۔۔۔ کا نظارہ
🤞❤️🤞
سر جھک جاتا ہے من جھکتا ہی نہیں
دل بھی کسی وقت نمازی کر دے
🤞❤️🤞
لباس پارسائی سے شرافت آ نہیں سکتی
شرافت نفس میں ہو گی تو بندا پارسا ہوگا
🤞💯🤞
حسنِ یوسف کو دیکھ کر وہاں کٹی تھی انگلیاں
خود چاند کٹ گیا یہاں انگلی مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی دیکھ کر
🤞❤️❤️🤞
پرواہ نہیں اگر یہ زمانہ خفا رہے
مومن دعا یہ مانگ خدا مہربان رہے
❤️❤️❤️
جیسے توں راضی ویسے راضی کر دے
میرا کوئی تو عمل امتیازی کر دے
all lkd with out cmnt 🤗🤞
اسلام وعلیکم ورحمتہ وبرکاتہ
صبح بخیر
اللّٰہ پاک ہر آن آپ کا ہامی و ناصر ہو ہر قسم کی بیماری وباء اور اراضی و سمائی آفات
سے اپنی پناہ میں رکھے آمین
All lkd 💯🤞
now G00D Nyt✨🤞
گہرے الفاظ
جسے شفاف رکھنا ہو
اسے میلا نہیں کرتے
✌️💯🤞
حیا دار ہونا مرد پر بھی اتنا واجب ہے
جتنا عورت پر
✌️💯🤞
😍میرے مزاج کی شدت سے تم واقف ہو
🔥❤️میں تمہیں اپنا بنا کر بھی چھوڑ سکتی ہوں
post by Zoya jani
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain