Damadam.pk
cinderella11's posts | Damadam

cinderella11's posts:

cinderella11
 

دل کی خاموشی پہ مت جانا
راکھ کے نیچے آگ دبی ہوتی ہے
✌️💯🤞

cinderella11
 

میں یوں ہی اداس نہیں ہوں صاحب فریج میں۔۔۔
گاجر کا حلوہ رکھا تھا پتہ نہیں کون کھا گیا۔۔۔
😒✌️😒
post by Zoi jani 😜😜

cinderella11
 

😌
😒
🥺
☹️
😑
😥
✌️🙄🤞phly lk bk kro

cinderella11
 

زبردستی کی نزدیکیوں سے
سکون کی دوریاں بہتر ہیں
✌️💯🤞

cinderella11
 

نہ ڈسن تے وکھری گل اے
🤞🐍🐍🐍🐍🐍✌️
سپاں وچوں زہر نئ مکدے
🤞hmmm🤞
post by Zoi 🤞🔥🤞

cinderella11
 

بقول حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ
کم کھانے میں صحت ہے
کم بولنے میں سمجھداری
اور کم سونا عبادت ہے
✌️💯✌️

cinderella11
 

فرمانِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم
تم مجھے ضعیفوں اور کمزوروں میں تلاش کرو
کیونکہ تم کو رزق اور نصرت ضعیفوں کی برکت سے دی جاتی ہے
🤞❣️🤞

cinderella11
 

رشتوں کو مضبوط رکھنے کے دو راز ہیں
جب آپ غلط ہیں تو اپنی غلطی تسلیم کریں
جب آپ صحیح ہو تو صرف خاموشی اختیار کریں
✌️💯🤞

cinderella11
 

وقت نظر نہیں آتا
ہاں
دکھا کر اور سکھا کر بہت کچھ جاتا ہے
✌️💯🤞

cinderella11
 

انسان کے ہاتھ میں صرف کوشش لکھی ہے
!کامیابی رب قادر دیتا ہے
🤞💯✌️

cinderella11
 

بقول حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
انسان اپنی توہین معاف تو کر سکتا ہے
پر کبھی بھول نہیں سکتا
🤞💯✌️

cinderella11
 

عبادتیں اور ان کا تقدس ان کی اہمیت اپنی جگہ
لیکن کسی انسان کا دل راضی کرنا
سب اہمیتوں سے زیادہ اہم ہے
All p. lkd✌️💯✌️

cinderella11
 

وقت سے پہلے
اور قسمت سے زیادہ
کچھ بھی نہیں ملتا
🤞💯✌️

cinderella11
 

جو سمجھے بھی اور سمجھائے بھی
دنیا میں اس رشتے سے زیادہ پیارا کوئی رشتہ نہیں ہوتا
4 jani 🤞💯✌️

cinderella11
 

تعلق تو چھتری ہے
ہر ذہنی جسمانی جذباتی غم کے آگے
اندھا شیشہ بن کر ڈھال کا کام دیتی ہے
all lkd ✌️🤗🤞

cinderella11
 

یہ بھی رسمِ دنیا ہے
دل بھر جانا، بدل جانا، بچھڑ جانا
✌️🔥✌️
0khy boht ho gai sad poetry ub bye😒🤞

cinderella11
 

ہم کو تسلیم اپنی کم فہمی
ہم تجھے با وفا سمجھتے تھے
✌️✨🤞

cinderella11
 

سوچ رہا خدا بنا ہی ڈالوں
کوئی فرقہ اداس لوگوں کا
🤞✨🤞

cinderella11
 

!سکون کھو دیا
ہائے
خواہشوں کی چاہت میں
🤞🔥✌️

cinderella11
 

اب تیرے ترک تعلق کی سمجھ آئی ہے
لوگ سستے میں ملی چیز گنوا دیتے ہیں
🤞🔥✌️