محبت کرتے ہو تو آدابِ وفا بھی سیکھو
فارغ وقت کی بےقراری کو محبت نہیں کہتے
✌️🔥✌️
درد تو مقدر میں تھا
ہائے
تم تو فقط ایک ذریعہ تھے
✌️✨🤞
میں نے اپنی حد میں تم
💕کو بے حد چاہا ہے
✌️✨🤞
حیران نہ ہوا کر یوں میرے یاد کرنے پر
تعلق جن سے دل کا ہو وہ ہر پل یاد آتے ہیں
Post by Zoi jani ✨🤞
وہ اچھا ہے تو بہتر، برا ہے تو بھی قبول ہے
مزاج عشق میں عیب یار نہیں دیکھے جاتے
All lk with out cmnt 🤗✌️
chlti hun baqi post aa ke lk krun gi khudahafiz 🤞✨✌️
😍اس دنیا سے معصومیت ختم نہیں ہو سکتی
🙊جب تک میں زندہ ہوں کیا کہتے ہو آپ
p0st by Zoi jani ✨🤞
💕ہمیں سمجھنے کے لیے ہم جیسا ہونا پڑے گا
✌️ہمارا دیدار الگ ہمارا معیار الگ ، ہمارا پیار الگ
p0st by Zoya jani ✌️✨✌️
😍شاید تم نا واقف ہو میرے مزاج سے
❤️تیری توقع سے بھی زیادہ سر پھری ہوں
p0st by Zoya jani✌️✨✌️
🤔لڑکے بھائی کہنے سے غصہ کیوں ہو جاتے ہیں
مجھے بیشک سو بار بہن کہہ لو بلکل برا نہیں مانوں گی
✌️😒🙄✌️
p0st by Zoya jani 🙄🤞
😥سنا ہے اچھے لوگ دنیا سے جلدی چلے جاتے ہیں
🥺مجھے تو اپنے بارے میں ٹینشن ہو رہی ہے
✌️😒😒😒✌️
🙈🪔ہاتھ میں دیا لے کر بھی ڈھونو گے نہ
❣️😂پھر وہ میرے جیسی بندی نہیں ملے گی
p0st by Zoya jani 😂😂✌️
چلو آج سب میری شکایتیں لگاؤ
میں بھی تو دیکھوں
کون کون پریشان ہے مجھ سے
🤞🙄✌️
p0st by Zoya jani 🙄🤞
😂میں اتنی ویلی ہوں کے بار بار زمین پہ
چینی پھینک کر چیونٹیوں کی لائنیں سیدھی کروا
🙈رہیی ہوں
😂😂🤞😂😂
p0st by Zoya jani
سب کہیں نہ کہیں سیٹ ہیں
😕بس ایک ہم ہی اپ سیٹ ہیں
just p0st
ارے
صبر کی حد تو یہ ہے
!کہ تقدیر پر کوئی اعتراض نہ ہو
p0st by Zoya ✨🤞
زندگی تو ہلکی پھلکی ہے
سارا بوجھ خواہشوں کا ہے
🤞✨🤞
p0st by Zoya jani 🙄🤞
کبھی کبھی سوچتے ہیں
لاپتہ ہو کر آزمائیں تجھے
✌️✨🤞
P0ST by Zoi jani ✨🤞
beware of a fair weather friend
🤞🙄✌️
p0st by Zoya
Axha Gi ub tak ki All post lk kr di with out cmnt 🤗✨✨🤞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain