✌️🙄ہاں جی میں خراب ہوں
🖤😑آپ کے پاس تو جنت کی چابی ہے نہ
post by Zoya
😉کبھی یہ مت سوچنا کہ تم سنگل ہی رہو گے
😕😂 تم سنگل ہی رہو گے"مگر سوچنا مت بس
🖤قبر اور قدر میں کوئی فرق نہیں ہے
🔥💯دونوں مرنے کے بعد ہی ملتی ہیں
post by Zoi jani
رشتے آسمانوں پے بنتے ہیں
اور ہمارا نام ابھی
میں ہے pending
✌️🙄🤞
پہلے بنتے ہیں موت کا باعث پھر
لوگ پھر برسیاں مناتے ہیں
✌️✨🤞
یار کوئی بھی ایمانداری سے لائک بیک نہیں کر رہا
اور پھر نہ کہنا کے زویا نے بتایا نہیں
🤞🙄✌️🙄🙄🙄✌️🙄🤞
تجھے بھی اپنی انا میں آکر
خفا کروں گی
تو کیا کروں گی
🤞✨✌️
باتیں بھول سکتے ہیں
لیکن لہجے نہیں
Hmmm 🤞🙄🤞
کسی کو غلط سمجھنے سے پہلے
اس کے حالات سمجھو
p0st by Zoya jani 🤞✨🤞
آغاز پر یقین مت کیجیے
حقیقی الفاظ آخر میں ادا کیئے جاتے ہیں
Ahoo p0st by Zoya jani ✌️✨🤞
ٹوٹ کر چاہنا
اور
پھر ٹوٹ جانا
بات مختصر سی ہے
مگر جان نکال دیتی ہے
✌️✨🤞
مولا اب تو میری سن
در پے بلا لے کر دے کن
✌️✨✨✨🤞
p0st by Zoya jani ✌️✨🤞
سوگ کو منانے میں
روگ کو بھلانے میں
عمریں بیت جاتی ہیں
Post by Zoi 🤞✨🤞
میں نبھاتی ہوں ہر تعلق کو
جب تک وہ سزا نہیں بنتا
Post by Zoya jani ✌️✨🤞
احساس سے خالی لوگ یہاں
لفظوں کے تیر چلاتے ہیں
✌️✨🤞
جزبے سچے ہوں تو محبت مل ہی جاتی ہے
خدا خود ہی سن لیتا ہے خاموش دلوں کی التجاء
✌️✨🤞
G00D Morning sorry late h0 gai thi toh esi liye p0st lk late ki per sari post lk kr di hain
🤗🤗🤗🙄🤞🙄🤞
مخالفت سے میری شخصیت سنورتی ہے
میں جلنے والوں کا بڑا احترام کرتی ہوں
✌️✨✌️
دل سے خوبصورت بنو
شکل سے تو ویسے بھی نہیں ہو
😂🤣🙄✌️
🙈دل کرتا ہے آپ کے بہت قریب آؤں
🤣😝اور آنکھ میں انگلی مار کے بھاگ جاؤں
✌️🙄✌️
post by Zoi jani✨
توں لکھ کروڑ ہزار سہی
میں کھ دا نئیں لاچار سہی
توں حسن جمال دا مالک سہی
میں کوجا تے بیکار سہی
توں باغ بہار دی رونق سہی
توں گل پھل تے میں خار سہی
میکوں شاکر اپنے نال با رکھ
میں نوکر توں سرکار سہی
✌️✨🤞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain