کبھی کبھی یوں بھی لگتا ہے
ہم کسی کے کچھ نہیں لگتے
🤞✨✌️
بڑی کافر طبیعت ہے
اذیت ہی اذیت ہے
😒😒
یوسف کو اللّٰہ نے کنویں کے گہرے اندھیرے سے نکالا ہے تو وہ تمہیں بھی جلد اس دنیا چھوٹی بڑی مشکلات سے نکال دے گا
🤞🤗✌️
کمال کا پیر ہے عشق
چھوڑ دیتا ہے مرید کر کے
✌️🤞
ہو تعلق تو روح سے ہو
دل تو اکثر بھر جاتے ہیں
✌️✨🤞
ادب کی بات ہے ورنہ سوچو تو
جو شخص سنتا ہے وہ
بھول بھی تو سکتا ہے
🤞✨✌️
جو نکلی ہے خدا کی کھوج میں
وہی زندگی ہے موج میں
✌️✨✨🤞
میری سمجھ سے باہر ہے
میرے اندر بیٹھا ہوا شخص
🤞⭐🤞
مجھے پتھر سا دل لا دو
ہائے
مجھے انسانوں میں جینا ہے
✌️😌🤞
ہم وہ ہیں جو خدا کو بھول جائیں
تو میری جان کس گمان میں ہو
Post by Zoi 🤞🔥🤞
تیرا لہجہ بتا گیا
تیرے دل میں عارضی تھے ہم
✌️🤞
I never explain myself
Because I know
That I made no mistake
✌️✨🤞
post by Zoi 🤞✨✌️
حسن تو حسن ہے
ارے
میرے تو نخرے بھی توبہ توبہ
🙈🙈🙈
Post by Zoya✨
چہروں کی سفیدی اور محلوں کی اونچائی پر مت جانا غور کرنا جس گھر میں ماں باپ ہنستے نظر آئیں سمجھ جانا وہ گھر امیروں کا ہے
✌️🤗🤞
حقیقت کچھ اور ہی ہوتی ہے
جانی
ورنہ ہر گم سم انسان پاگل نہیں ہوتا
✌️🙄🤞
اگر کوئی شخص آپ کو عزت دیتا ہے تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ آپ بہت عظیم انسان ہو
بلکہ یہ کہ وہ شخص خود ایک اعلی ظرف انسان ہے
Post by Zoi jani ✌️✨🤞
چیزوں کی قیمت ملنے سے پہلے ہوتی ہے
اور انسان کی قیمت کھونے کے بعد
🤞✨✌️
p0st by Zoi jani✨
کسی کے برے کہہ دینے سے نہ ہم برے ہو جاتے
نہ اچھے اپنی زبان سے ہر شخص اپنا ظرف دکھاتا ہے دوسرے کا عکس نہیں
Hmmm 🤞✨✌️
روٹھی ہوئی خاموشی سے
بولتی ہوئی شکایت بہتر ہے
🤞✌️
شکایتیں ہوں تو دل کا غبار نکل جاتا ہے
شکایتیں اگر خاموشی اختیار کر لیں تو
فاصلوں کا سبب بن جاتی ہیں
🤞✨✌️
تیڑے نال جڑاں دا واسطہ تھئے
میں روز نماز قضاء پڑھداں
تیڑے در توں فرصت نئ ملدی
آدھی رات کو یار عشاء پڑھدا
ہر وقت نماز اچ بھل ویندا
بھن روز نماز ولا پڑھدا
کیا تھیسی شاکر سجدے وچ
میکوں یاد نئ میں کیا پڑھدا
p0st by Zoya jani
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain