ub tak ki sb ki post lk kr di
🤗🤞🤗
اس شخص کو کوئی نہیں بدل سکتا
جس کو اپنے اندر کوئی غلطی نظر نہیں آتی
🤞✨🤞
!!!نگاہیں راہ !!! تکتی ہیں
ملاقاتیں قیامت پے نہ ڈالوں
Post by Zoi 🤞✨🤞
ہر مذہب میں محبت پائی ہے
لیکن محبت میں کوئی مذہب نہیں
✌️✨🤞
ضد نہ کر ہماری داستاں سننے کی
ہم گر ہنس کر بھی سنائیں گے
تو پڑو گے 😌🙄🤞
جب تمہاری زندگی کا فیصلہ کرنے والا اللہ ہے
تو تم مطمئن رہو وہ تمہیں کبھی مایوس نہیں کرے گا
Beshk 💯 Ri8
ہر درد سبق دیتا ہے
اور ہر سبق انسان کو بدل دیتا ہے
Post by Zoya jani 🤞✨🤞
میں عشق نمازاں نئیں پڑھنی
مینوں عشق عبادت معاف سائیں
میرا من میلا میرا تن میلا
میری نیت وی نئیں صاف سائیں
کیویں کملی بنا کیویں سجدا کراں
توں آپے کر انصاف سائیں
Post by Zoi ✨
لوگوں کے لیے آپ اپنی گردن بھی کٹا لیں
تو پھر بھی وہ یہی کہیں گے ٹھیک سے نہیں کٹائی
تھوڑا اوپر سے کٹانی تھی
🤞✨✌️
جب لالچ کے بازار آباد ہو جائیں
تو رشتوں کے شہر ویران ہو جائے ہیں
چاہے یہ رشتے خون کے ہوں یہ دوستی کے
🤞✨✌️
Post by Zoi jani✨
جھوٹ کے درختوں پر
اعتبار کی چیڑیا لوٹ کر نہیں آتی
🤞✨✌️
اس شخص میں ہر گز دلچسپی نہ لو
جو تم سے دوری اختیار کرتا ہو
Zoya janii 🤞✨🤞
سفر کریں اور کسی کو نہ بتائیں
سچی محبت کی کہانی بسر کریں
اور کسی کو نہ بتائیں
خوشی سے رہیں آور کسی کو نہ بتائیں
لوگ خوبصورت لوگوں کو برباد کر دیتے ہیں
🤞✨🤞
نبھانا کس کو کہتے ہیں
وہ کچھ ہی لوگوں کو آتا ہے
بڑا آسان ہے کہنا
مجھے تم سے محبت ہے
🔥🔥🔥
G00D Night✨✨✨
رابطے فرست کے نہیں توجہ کے محتاج ہوتے ہیں
🤞✨✌️
G00D Night 🌃
عشق دے گنجل پھسیا پنچھی نہ کوئی لبھے راہ
جے تڑپے تے ھور وی پھسدا نہ تڑپے تے ڈوبن ساہ
🤞🤞✨✌️✌️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain