Damadam.pk
cinderella11's posts | Damadam

cinderella11's posts:

Social media post
c  : Hmmmm 🤨 post by Zoya jani✨ - 
Sad Poetry image
c  : Post by Zoi✨ - 
Sad Poetry image
c  : Post by Zoya jani🤭✨✨✨ - 
Social media post
c  : Post by Zoi ✨ - 
Sad Poetry image
c  : Post by Zoi ✨ - 
Sad Poetry image
c  : Post by Zoi ✨ - 
cinderella11
 

بہنوں اور بھائیوں میں نے آپ کی ساری پوسٹس ایمانداری سے لائک کر دی ہیں اب آپ بھی پوری ایمانداری سے میری ساری پوسٹ لائک کر دو اور
🙄🙄🙄

cinderella11
 

khudahafiz ub Clg se Aa ke aap sub ki posts lk krun gi 🙋

cinderella11
 

دوستی ہمیشہ غریب لوگوں سے رکھو
کیونکہ جنازہ غریب لوگ ہی اٹھاتے ہیں
امیر لوگ تو کار سے سیدھا قبرستان پہنچ جاتے ہیں
✨✨✨✨

cinderella11
 

اس انسان کی قدر کرو جو آپ کو وقت دے رہا ہوتا ہے
کیونکہ وہ صرف وقت نہیں زندگی کا حصہ دے رہا ہوتا ہے
ub meri qdr kr0 🙈

cinderella11
 

دوست کو پتھر سمجھ کر ٹھوکر نہ مارو
بلکہ اسے تراش کر دیکھو
شاید ہیرے سے زیادہ انمول ہو
🤗🤗🤗
✨Post by Zoi✨

cinderella11
 

وقت اور بخت کبھی ساتھ نہیں چلتے
کبھی وقت ہاتھ چھڑا لیتا ہے تو کبھی بخت
✨✨✨

cinderella11
 

زندگی میں بہترین رشتہ وہ ہی ہے
جہاں ناراضگی کے بعد معمولی سی مسکراہٹ اور
معزرت سے زندگی پہلے جیسی ہو جائے
صبح بخیر ✨✨✨

cinderella11
 

رشتے پھولوں کی طرح ہوتے ہیں
اگر توجہ نہ دی جائے تو مرجھا جاتے ہیں
✨✨✨

cinderella11
 

محبت اور دوستی
یہ دو چیزیں ہر طوفان کا مقابلہ کر سکتی ہیں
مگر ایک چیز ان دونوں کے ٹکڑے ٹکڑے کر سکتی ہے
اور وہ ہے غلط فہمی
✨ Post by Zoi ✨

cinderella11
 

اب یہ بھی نہیں ٹھیک کہ ہر دور مٹا دیں
کچھ دور کلیجے سے لگانے کے لیے ہوتے ہیں
✨Post by Zoi✨

cinderella11
 

غلطی ہو جائے تو مان لیں
اور غلط فہمی ہو جائے تو دور کریں
✨✨✨

cinderella11
 

محبت صرف سکون ہے
اگر آپ ہمیشہ ساتھ رہو تو
🤗ماما✨بابا🤗

cinderella11
 

یہ دنیا تب تک جنت ہے
جب تک ماں باپ زندہ ہوں
اللہ پاک سلامت رکھے ہماری دنیا کو
🤗🤗🤗
✨Post by Zoi✨

cinderella11
 

حضرت علی نے فرمایا
دنیا کا امیر شخص وہ ہے
جس کے دوست مخلص ہوں
✨✨✨